سعودی عرب، مہمانوں کو ’بھیڑ کا سر‘ پیش نہ کرنے پر شوہر کی بیوی کو طلاق

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب، مہمانوں کو ’بھیڑ کا سر‘ پیش نہ کرنے پر شوہر کی بیوی کو طلاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب، مہمانوں کو ’بھیڑ کا سر‘ پیش نہ کرنے پر شوہر کی بیوی کو طلاق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں شوہر نے صرف اس بات پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی کہ مہمانوں کو کھانے میں بھیڑ کا سر کیوں پیش نہیں کیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے اپنے گھر پر کچھ مہمانوں کو مدعو کیا جن کے لیے اس کی اہلیہ نے گھر میں شاندار ضیافت کا اہتمام کیا تاہم وہ کھانے میں بھیڑ کا سر پیش کرنا بھول گئیں جس پر شوہر نے انتہائی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں طلاق دے دی۔ عدم برداشت کا مظاہرہ کرنے والا یہ شخص ہنسی خوشی اپنی زندگی بسر کررہا تھا مگر ایک معمولی سی بات پر اس قدر سیخ پا ہوا کہ اپنی زندگی تباہ کرلی۔

رپورٹ کے مطابق میاں بیوی کے درمیان جاری کئی ماہ کی کشیدگی کے بعد والدین نے صلح کرانے کی کوشش کی تاہم اب لڑکی واپس نہیں جانا چاہتی کیونکہ اس شخص نے بیوی کو الگ کرنے کے فوری بعد دوسری شادی کرلی تھی۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں طلاق کی شرح انتہائی خطرناک ہوچکی ہے۔ حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ہر ایک گھنٹے میں تقریباً 7 جوڑوں میں طلاق ہورہی ہے صرف یہی نہیں بلکہ متحدہ عرب امارات اور کویت میں بھی طلاق کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خطآئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خطآئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا سرکاری اداروں کو فعال بنانے کا مشن، اہم رپورٹ پیشوزیر اعظم کا سرکاری اداروں کو فعال بنانے کا مشن، اہم رپورٹ پیشاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو وزارتوں اور ذیلی اداروں میں زیر التوا انکوائریز پر رپورٹ پیش کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈلیوری یونٹ نے وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارتوں اور اداروں کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زیر التوا انکوائریز کی ر
مزید پڑھ »

کلیم امام کو عہدے سے ہٹایا جائے: وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خطکلیم امام کو عہدے سے ہٹایا جائے: وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خط
مزید پڑھ »

پاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانپاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانچین سے واپسی کے لیے پاکستانی شہریوں کی مکمل کلیئرنس لازمی قرار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کو فوری جلانے کا حکم - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:56:16