سعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں برقرار SaudiArabia Curfew CoronaVirus StayHome Announced Lifted Eased KSAMOFA KingSalman
ماہ کی 21 تاریح سے مکہ کے علاوہ پورے ملک میں کرفیو ہٹا دیا جائے گا۔28 مئی سے 31 مئی تک صبح 6 سے سہ پہر 3 بجے تک گھروں سے نکلنے کی اجازت ہو گی۔ 31 مئی سے ہفتہ 20 جون کی شام تک صبح چھ سے رات آٹھ بجے تک کرفیو میں نرمی رہے گی، اندرون ملک فلائٹ بھی دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔ہوٹل اور کیفے اور دوسرے نجی شعبے کو بھی
کام کرنے کی اجازت ہو گی، مساجد میں حفاظتی تدابیر کی پابندی لازمی ہوگی۔ مسجد الحرام میں جمعہ اور باجماعت نمازیں احتیاطی تدابیر کے ساتھ جاری رہیں گی تاہم عمرہ اور مسجد نبوی میں زیارت کی عارضی معطلی جاری رہے گی۔بین الاقوامی پروازیں معطل رہیں گی، نئی صورتحال کے حوالے سے حفاظتی اقدامات میں نرمی اور سختی کا فیصلہ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب سے فرار ہو کر کینیڈا پہنچنے والی نوجوان لڑکی نے اپنی ایسی بے باک تصویر شیئر کر دی کہ سعودی سوشل میڈیا صارفین آپے سے باہر ہو گئےاوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال سعودی لڑکی رحف محمد القنون ملک سے فرار ہو کر کینیڈا چلی گئی تھی اور وہاں پناہ حاصل کر لی تھی۔ گزشتہ دنوں اس نے اپنی ایک ایسی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں کرفیو کی کوئی تجویز نہیں، اجمل وزیرخیبرپختونخوا میں کرفیو کی کوئی تجویز نہیں، اجمل وزیر SamaaTV
مزید پڑھ »