سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، ایران، امریکا اور یورپ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، ایران، امریکا اور یورپ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، ایران، امریکا اور یورپ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

ریاض: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے، ایران، ترکی، ملائیشیا، انڈونیشیا، امریکا اور یورپ میں بھی آج عید الفطر ہے جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش میں عید کل ہوگی۔

دنیا بھر میں عید الفطر پر اجتماعات، کورونا وائرس کے باعث اس بار عید پابندیوں اور احتیاط کے ساتھ منائی جارہی ہے، سعودی عرب میں مسجد الحرام میں عید کی نماز ادا کی گئی، پابندی کے باعث شہری شریک نہیں ہوئے، صرف مسجد کے ارکان نے ہی نماز ادا کی، اس موقع پر امت مسلمہ کی خوشحالی، کورونا سے جاں بحق ہونیوالوں کی مغفرت اور اس وبا کے خاتمے کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

مسجد نبویؐ میں بھی نماز عید کا اجتماع ہوا جس میں مسجد کے اراکین نے ہی شرکت کی۔ متحدہ عرب امارات، مصر، کویت، اردن، بحرین اور قطر میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے۔ ترکی، ایران، مصر، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں بھی آج چھوٹی عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، امریکا اور یورپ میں بھی آج عید الفطر ہے۔ بنگلا دیش اور بھارت میں چھوٹی عید کل منائی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کرنسی نوٹوں کی سینیٹائزنگسعودی عرب میں کرنسی نوٹوں کی سینیٹائزنگسعودی مانیٹرنگ ایجنسی ’ساما‘ کا کہنا ہے کہ کرنسی کو ’کورونا وائرس‘ سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام تراختیاطی تدابیر اختیار کرنا شروع کر دی
مزید پڑھ »

اعضاکی پیوند کاری میں سعودی عرب تیسرے نمبر پر آگیااعضاکی پیوند کاری میں سعودی عرب تیسرے نمبر پر آگیاانسانی اعضا کی پیوند کاری کے مرکز کے ڈائریکٹر جنرل محمد الغنیم نے کہا ہے کہ 13ہزار سے زیادہ اعضا کی پیوند کاری کے بعد اعضاکی پیوند کاری میں سعودی عرب کا
مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی - World - Dawn Newsسعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک بارپھر کرفیو نافذ،کب تک رہے گا؟خبرآگئیسعودی عرب میں ایک بارپھر کرفیو نافذ،کب تک رہے گا؟خبرآگئیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں پانچ روزہ مکمل کرفیو اور لاک ڈاون کا آغاز ہوگیا عید الفطر سادگی سے منائی جاے گی کورونا وائرس سے بچاو کے لئے عوامی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:27:46