سعودی عرب میں شہریوں اور غیر ملکیوں کےلئے فضائی ایمولینس کی سہولت کی فراہمی کا اعلان SaudiArabia AirAmbulance Citizens Foreigners KSAMOFA
ماتحت فوجی طبی خدمات کے ادارے نے بتایا ہے کہ نئے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مقرر کرفیو کے باعث مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو ایک صوبے سے دوسرے صوبے اور ایک شہر سے دوسرے شہر علاج کی خاطر فضائی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا جائے گا۔ یہ سہولت کینسر، دل کے مریضوں اور نازک صحت صورتحال سے دوچار افراد کو فراہم کی جائے گی۔وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر اور فضائی ایمبولینس دونوں سے
کام لیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 198 سے زیادہ مریضوں کو فضائی ایمبولینس کی سہولت مہیا کی جاچکی ہے۔واضح رہے کہ سعودی افواج کے طبی شعبے کے ماتحت فضائی ایمبولینسیں سعودی عرب کے اندر اور باہر سالانہ 2500 سے زیادہ مریضوں کو ہسپتال لانے لے جانے کی سہولت مہیا کر رہی ہیں جن میں ملک کے اندر اور باہر سے عطیہ کیے جانے والے اعضا کی منتقلی شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوبراورکریم کے سعودی ڈرائیوروں کو حکومت تین ماہ کی تنخواہ دے گیاوبراورکریم کے سعودی ڈرائیوروں کو حکومت تین ماہ کی تنخواہ دے گی SaudiArabia Uber Careem Drivers Government ThreeMonth Salaries Relief CoronavirusPandemic Crisis KSAMOFA
مزید پڑھ »
نشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئیایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈو نے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر پولیس کو دھماکے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
مزید پڑھ »
کرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ کے قریب انسان جان کی بازی ہار گئےکرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ کے قریب انسان جان کی بازی ہار گئے CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
مزید پڑھ »
انڈیا کے چینل دوردرشن پر گلگت بلتستان اور مظفرآباد کے موسم کی خبریں کیوںانڈیا نے گزشتہ ہفتے اپنے قومی ٹیلی ویژن دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر خبرنامے کے بعد موسم کی خبروں میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے کو بھی شامل کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »