ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے
کم پاکستانی وباء کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ کیمونٹی کے مخیر حضرات کے تعاون سے ورکرز کو راشن پہنچایا جا رہا ہے.
سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی ڈاکٹر، سیاسی عمائدین، سماجی رہنماؤں اور دیگر افراد کے ساتھ آن لائن کانفرنس میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کے حالات کو تبدیل کیا ہے اور پوری دنیا مشکلات کا شکار ہے ہماری کوشش ہے کہ ایسے تمام پاکستانیوں کو قومی ائیر لائن خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستان بھیجا جائے جن کی ملازمت ختم ہوچکی ہے یا انہیں کسی ایمرجنسی درپیش ہے اسکے علاوہ سعودی عرب میں مقیم 2500 کے قریب پاکستانی کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں تمام مساجد باجماعت نمازوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو31 مئی سے تمام مساجد جمعہ اور پنجگانہ باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی جائیں گی
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے عسیر میں فائرنگ،6 ہلاک،3زخمیسعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے عسیر میں فائرنگ،6 ہلاک،3زخمی SaudiArabia Asir Firing Deaths Injured Terrorism KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال کرنے کا اعلانسعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے اعلان کیا ہے کہ صحت حکام کی سفارش پر اتوار 31 مئی سے سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال ہو جائیں گی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کا نیا میکا نزمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے مکہ معظمہ کی مساجد کے سوا باقی تمام مساجد میں با جماعت نماز اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق
مزید پڑھ »