ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم ملازمین کو کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگنے کی تیاری۔ حکومت نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے
کاروباری اداروں کو تنخواہوں اور اوقات کار میں کمی کی اجازت دے دی۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے ایسے نجی کاروباری اداروں کے مالکان کو اجازت دے دی ہے کہ وہ وائرس کی وجہ سے پہنچنے والے نقصان کے پیش نظر اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کر سکتے ہیں اور اوقات کار بھی کم کیے جا سکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ اجازت سعودی وزارت برائے انسانی وسائل و سماجی ترقی کی طرف سے دی گئی ہے۔ وزارت کی طرف سے اس میں ایک شرط رکھی گئی ہے کہ ادارے یہ کام ملازمین کی رضامندی کے ساتھ کریں گے۔ جس ملازم کی تنخواہ جتنی کم کی جائے گی اس کی ڈیوٹی کا وقت بھی اسی تناسب سے اتنا ہی کم کیا جائے گا۔ وزارت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی ورکر کے ساتھ کوئی ناانصافی ہو تو وہ وزارت کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اس کی شکایت کر سکتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوزکورونا کے باعث کس ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کو کورونا سے کیسے بچائیںدھاراوی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جو کہ بیک وقت ’مایوسی اور ہمت، پیش قدمی اور انتہائی سخت کوشش کی کہانیوں سے پُر ہے۔‘ لیکن اب اس کو قیامت خیز وبا سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔
مزید پڑھ »
ہم سب نے مل کر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہے، ملکہ برطانیہہم سب نے مل کر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہے، ملکہ برطانیہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: مرسیڈیز کا وینٹیلٹر کےمتبادل آلے کا ڈیزائن سب کےلیے مفت - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 13 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 76ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سپین میں ایک بار پھر ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے اور 743 مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ برطانیہ میں مزید 758 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی دوران فارمولہ ون ریسنگ کمپنی مرسیڈیز نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کوڈ 19 کے ایسےمریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جنھیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277ہوگئیملک میں متاثرہ اور جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »