سعودی عرب: کورونا کے مزید 12 مریض جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2532 کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 12 مریض جاں بحق ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے ریاض سے جاری بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 65 ہزار 77 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 مریض جاں بحق ہوئے اور اب مجموعی اموات 351 ہوگئیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ 2562 مریض صحتیاب ہوگئے، اس طرح صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 36ہزار 40 ہوگئی۔بریدہ میں 144 ،ہفوف میں 141، دمام میں 86، درعیہ میں 61 اور جبیل میں 58 کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
مزید پڑھ »
سعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحتسعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحت Read News KSAMOFA FinanceMinister Virus pid_gov
مزید پڑھ »
لاہور جنرل ہسپتال کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے جنرل ہسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثر ہوگئے، وارڈ کے سربراہ ڈاکٹر حنیف نے 10 روز کےلئے وارڈ بند کرنے
مزید پڑھ »
لاہور جنرل اسپتال کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثروارڈ کے سربراہ نے 10 روز کے لیے وارڈ بند کرنے کے لیے انتظامیہ کوخط لکھ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »