سعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ریاض: سعودی عرب میں ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا، سعودی ایوی ایشن گاکا نےپروازوں کیلئےایس اوپیزجاری کردئیے۔
سعودی ائیرپورٹس پرفضائی آپریشن2مراحل میں بحال کیاجائےگا، 2ہفتےکےدورانیے کے پہلے مرحلے میں آدھے ائیرپورٹس کھولےجائیں گے جب کہ دیگرائیرپورٹس پر ڈومیسٹک پروازیں دوسرےمرحلےمیں کھولی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کا31 مئی سے اندرون ملک پروازوں کی بحالی کا اعلانسعودی عرب کا31 مئی سے اندرون ملک پروازوں کی بحالی کا اعلان SaudiArabia LockdownSaudia DomesticFlights FlightsOperation 31May saudiarabia KingSalman KSAMOFA SaudiAirports
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے
مزید پڑھ »
سعودی عرب: سرکاری شعبہ کی31 مئی سے بتدریج بحالی اوراندرون ملک پروازیں چلانےکا اعلانسعودی عرب: سرکاری شعبہ کی31 مئی سے بتدریج بحالی اوراندرون ملک پروازیں چلانےکا اعلان SaudiaArabia Resumed FlightOperations CoronaVirus LockDown Eased Airlines NationalAndInternationalFlights KSAMOFA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں مقیم ویزہ رکھنے والے غیرملکی افراد کے لئے بڑی خبر آگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کرفیو اور پروازوں کی بندش کے باعث مملکت میں مقیم سیاحوں کے ویزوں میں ازخود تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »