سعودی عرب میں عید کا چاند کب نظر آئے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں عید کا چاند کب نظر آئے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں عید کا چاند کب نظر آئے گا؟ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب المجمعہ یونیورسٹی کے فلکیاتی سینٹر نے کہا ہے کہ جمعہ کو عید کے چاند کا نظر آنا ممکن نہیں جبکہ دوسری طرف سپریم کورٹ نے ایک مرتبہ پھر جمعہ کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔

’اس کا مطلب یہ ہوا کہ جمعہ کے روز چاند، سورج غروب سے ہونے سے 13 منٹ پہلے ہی ڈوب جائے گا جس کے باعث مجرد آنکھ سے یا جدید ترین آلات سے اس کا مشاہدہ ممکن نہیں۔‘ ’اس روز عید کا ہلال سورج غروب کے بعد 43 منٹ تک افق پر ہوگا جس کے باعث کھلی آنکھ سے بھی اس کا مشاہدہ ممکن ہوگا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحتسعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحتسعودی عرب کورونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحت Read News KSAMOFA FinanceMinister Virus pid_gov
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا باضابطہ طور پر ختمسعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا باضابطہ طور پر ختمسعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا۔سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوسعودی ائیرلائن کی تین مختلف پروازوں کے زریعے مسافروں کو وطن واپس پہنچایا جائے گا
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقسعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟سعودی عرب میں کرونا کے سبب فوت ہونے والوں کی تدفین کس طرح ہوتی ہے ؟ SaudiArabia CoronaVirus DeadBodies InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly SaudiMOH KSAMOFA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 12:51:27