سعودی عرب، کرونا کے 50 فیصد مریض صحت یاب ARYNewsUrdu
ریاض: سعودی عرب کے محکمہ صحت نے خوش خبری سنائی ہے کہ مملکت میں کرونا سے متاثر ہونے والے پچاس فیصد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے 9 مریض جاں ہوئے جس کے بعد کرونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 329 تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق نئے کیسز سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 59 ہزار854 تک پہنچ گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا افغانستان میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کا خیرمقدمسعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی امیدوں کی تکمیل اور ترقی یقینی بنانے میں سعودی مملکت افغانستان کے ساتھ ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کریک ڈاؤن سختسعودی عرب میں کریک ڈاؤن سخت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم Read News SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
مزید پڑھ »
ترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیدمشق : (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »