سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang
وطن واپس آنے والے مسافروں کی جناح ٹرمینل پر کورونا وائرس کی اسکریننگ اور طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وطن واپس آنے والے مسافروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ لیے جارہے ہیں، رپورٹس آنے تک تمام مسافروں کو قرنطینہ کیا جائے گا۔قیام و طعام کے اخراجات برداشت کرنے والے مسافر آئسولیشن کے لیے نجی ہوٹلوں میں منتقل ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں برقرارسعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں برقرار SaudiArabia Curfew CoronaVirus StayHome Announced Lifted Eased KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »
سعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سعودی عرب: حالات معمول پر لانے کے لیے نئی حکمت عملیسعودی عرب میں حالات معمول پر لانے کے لیے جمعرات سے نئی حکمت عملی کا آغاز کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »