رمضان میں عطیہ مہم کے دوران اشتہارات میں بچوں کا استحصال کرنے والے این جی اوز کے لیے سعودی حکومت نے انتباہ جاری کردیا۔
سعودی حکومت نے بچوں کے تحفظ کے قانون کے آرٹیکل تین اور اس کے ضوابط کو نافذ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے کمرشل مارکیٹنگ اور اشتہارات میں بچوں کے استحصال کے خلاف این جی اوز کو متنبہ کیا ہے۔
اس طرح کے خدشات سامنے آنے کے بعد کہ اشتہارات میں دکھائے جانے والے مناظر بچوں پر منفی اثرات مرتب کرسکتے ہیں اور ان میں تشویش، تناؤ اور ہراسگی پیدا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں، سعودی حکومت کی جانب سے یہ اقدام سامنے آیا ہے۔ حالیہ مشاہدات میں رمضان کی عطیہ مہمات اور مارکیٹنگ اشتہارات میں غیر منافع بخش تنظیموں کی جانب سے بچوں کے استعمال کو نوٹ کیا گیا، یہ اقدامات براہ راست قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
مزید پڑھ »
اگلے 15 روز کیلیے ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول کے نرخ برقراروزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
مزید پڑھ »
بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
مزید پڑھ »