سعودی عرب میں روزانہ ایک کروڑ ماسک تیار ہوں گے

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں روزانہ ایک کروڑ ماسک تیار ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں روزانہ ایک کروڑ ماسک تیار ہوں گے SaudiArabia SurgicalMasks Manufactured Factories CoronaVirus Pandemic KSAMOFA

ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی فیکڑیوں اور اداروں کو یومیہ 1 کروڑ حفاظتی ماسک تیار کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزیر صنعت و معدنیات بندر الخریف کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس بحران کے شروع ہی سے مسلسل کوشش رہی ہے کہ حفاظتی ماسک اندرون ملک زیادہ سے زیادہ تیار کیے جائیں تاکہ اس حوالے سے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی ضروریات آسانی سے پوری کی جا سکیں۔وزیر کا کہنا تھا کہ کئی سرکاری ادارے اندرون ملک ماسک تیار کر رہے ہیں، حکومت اس پروجیکٹ کو...

بنانے کے لیے قرضے بھی دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ماسک تیار کرنے والی فیکٹریوں سے براہ راست ماسک خریدے بھی جا رہے ہیں۔ یہ طے پایا ہے کہ مملکت میں ماسک کی یومیہ پیداوار 1 کروڑ تک پہنچ جائے۔وزیر صنعت کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس بحران کے شروع میں ہماری فیکٹریاں حفاظتی ماسک جتنی تعداد میں تیار کر رہی تھیں اب ان کی پیداواری صلاحیت بڑھ کر 5 گنا زیادہ ہوچکی ہے۔سعودی فیکٹریاں فی الوقت 25 لاکھ حفاظتی ماسک تیار کر رہی ہیں اور جلد ہی یہ تعداد ایک کروڑ تک جا پہنچے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقداماتسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقداماتاسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی کے لیے پرواز آپریٹ کرے گی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: بیرون ملک سفر کی اجازت کب ملے گی؟سعودی عرب: بیرون ملک سفر کی اجازت کب ملے گی؟سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کو کرونا وائرس بحران کے دوران انتہائی مجبوری میں بیرون ملک سفر کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک اور اہم قدمسعودی عرب: کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایک اور اہم قدمسعودی وزارتِ داخلہ نے مملکت میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ایک اور اہم قدم اٹھا لیا، تعلیمی عملے اور طلبہ کو وائرس سے بچانے کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مٰیں مندر کی تعمیر  کیخلاف مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی اور سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد بالآخر
مزید پڑھ »

سعودی محکمہ ٹریفک کی ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے حوالے سے اہم وضاحتسعودی محکمہ ٹریفک کی ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے حوالے سے اہم وضاحتسعودی محکمہ ٹریفک کی ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے حوالے سے اہم وضاحت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 06:38:06