سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں داخلی پروازیں بحال کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کے 11 ایئر پورٹس پر داخلی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا، داخلی پروازیں 31 مئی سے بحال ہوں گی۔

محکمہ شہری ہوا بازی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داخلی پروازیں بتدریج بحال ہوں گی، تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی ایئر پورٹس سے سفر کرنے والوں کو تمام حفاظتی تدابیر اور ضروری صحت انتظامات کی پابنددی کرنا ہوگی۔ محکمہ شہری ہوا بازی نے بتایا کہ پروازیں کئی مرحلوں میں بحال ہوں گی، 2 ہفتوں کے دوران ملک کے تمام ایئر پورٹس کے لیے پروازیں مہیا ہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تمام مساجد باجماعت نمازوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں تمام مساجد باجماعت نمازوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو31 مئی سے تمام مساجد جمعہ اور پنجگانہ باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی جائیں گی
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں‌ برقرارسعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں‌ برقرارسعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں‌ برقرار SaudiArabia Curfew CoronaVirus StayHome Announced Lifted Eased KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »

سعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر جدہ سے خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 10:08:16