سعودی عرب : فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب : فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب : فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان Read News SaudiArabia FlightOperations Passengers CurfewPass CoronaVirus Airport KSAMOFA

ٹکٹ کو کرفیو پاس کا درجہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ شہری ہوا بازی کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسافر کا فضائی ٹکٹ کرفیو پاس کا متبادل ہے، اس کی موجودگی میں پاس لینے کی ضرورت نہیں۔ اس حوالے سے سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ محکمہ شہری ہوا بازی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہری کی جانب سے ایک سوال کیا گیا کہ جس شخص کی فلائٹ کا وقت کرفیو کے دوران ہو اور وہ ایئرپورٹ سے دور رہتا ہو تو کیا ایئرپورٹ پہنچنے کے لیے اسے کرفیو پاس لینا ہوگا؟۔ اور یہ بھی سوال کیا گیا کہ آن لائن پاس جاری کرنے والی ایپلی کیشن...

فضائی سفر کرنے کے لیے پاس جاری کرنے کا آپشن موجود نہیں تو مسافر کو کون سا پاس جاری کرنا ہوگا۔ ان سوالات کا جواب دیتے ہوئے ترجمان محکمہ شہری ہوا بازی نے واضح کیا ہے کہ فضائی ٹکٹ بذات خود کرفیو پاس ہے۔ اس کی موجودگی میں پاس لینے کی ضرورت نہیں خواہ مسافر کو سفر کے لیے ایئر پورٹ جانا ہو یا آنے والے مسافر کو ایئرپورٹ سے گھر جانا ہو۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ فضائی ٹکٹ کی موجودگی میں مسافر کو پرواز سے 3 گھنٹے پہلے تک ایئرپورٹ جانے یا آنے والے مسافر کو پہنچنے سے 3 گھنٹے بعد تک گھر جانے کی اجازت حاصل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلانسعودی عرب : فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلانفلائٹ کا وقت کرفیو کے دوران ہو اور وہ ایئرپورٹ سے دور رہتا ہو تو
مزید پڑھ »

سعودی عرب : فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلانسعودی عرب : فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت کا اعلانسعودی حکومت نے کرفیو کے دوران عوام کی سہولت اور انہیں پریشانی سے بچانے کیلئے ان کے فضائی ٹکٹ کو کرفیو پاس کا درجہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ
مزید پڑھ »

سعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوریسعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوریسعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب: معمولات زندگی بحال کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر کی پابندی ضروری ہےسعودی عرب: معمولات زندگی بحال کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر کی پابندی ضروری ہےسعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا ہے کہ معمولات زندگی بحال ہونے کی ضرورت میں احتیاطی تدابیر کی پابندی کرنا ضروری ہوگی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کی عوام کو خاص ہدایاتکورونا وائرس : سعودی حکومت کی عوام کو خاص ہدایاتکورونا وائرس : سعودی حکومت کی عوام کو خاص ہدایات ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 06:16:25