سعودی عرب میں سونے اور چاندی کی پیداوار میں اضافہ ARYNewsUrdu
ریاض: سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت سونے، چاندی اور تانبے کی پیداوار میں اضافہ کیا جارہا ہے، سعودی ولی عہد چاہتے ہیں کہ سعودی عرب میں معدنیات کو پیٹرول کا متبادل بنا دیا جائے۔
سعودی وژن میں کان کنی کے شعبے کے فروغ اور قومی معیشت میں اس کا حصہ بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، ولی عہد چاہتے ہیں کہ سعودی عرب میں معدنیات کو پیٹرول کا متبادل بنا دیا جائے۔ سنہ 2009 میں سعودی عرب 4.86 ہزار کلو گرام سونا نکال رہا تھا، اب یہ پیداوار بڑھ کر 7.88 ہزار کلو گرام تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکانسعودی عرب میں روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں روزگار کے مواقع بڑھنے کا امکانسعودی عرب کے ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد الصبان نے امید ظاہر کی ہے کہ غیرملکی کارکنان کی لاگت بڑھ جانے کا فائدہ سعودیوں کو ہوگا اور ان کے لیے روزگار کے نئے مواقع
مزید پڑھ »
سعودی عرب: خواتین کے روزگار میں اضافہ، مردوں کو نوکریوں کے لالے پڑگئےریاض : سعودی عرب میں مرد بیروز ہونے لگے اور خواتین کی بیروزگاری کی مجموعی شرح میں کمی واقع ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
مزید پڑھ »
کورونا کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز دو لاکھ 40 ہززار 848 ہو گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 4983 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
مزید پڑھ »