سعودی عرب کا انٹرنیشنل پروازوں سے متعلق اہم اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کا انٹرنیشنل پروازوں سے متعلق اہم اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کا انٹرنیشنل پروازوں سے متعلق اہم اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی حکومت نے دارالحکومت ریاض سے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔اس ضمن میں ریاض ائیرپورٹ اتھارٹی نے سرکلر جاری کرتے ہوئے تمام ایئرلائنز کو 8 جون سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے سے متعلق فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے، بین الاقوامی پروازوں سے متعلق یہ فیصلہ با اختیار اعلیٰ حکام کی طرف سے کیا گیا ہے۔

سرکلر میں تمام ایئرلائنز کو پروازوں کے لیے طے شدہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپنانے کا پابند بنایا گیا ہے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے ریاض سے جانے اور واپسی کے خواہشمند مسافر فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اس سے قبل سعودی عرب کے 11 ایئر پورٹس پر داخلی پروازیں 31 مئی سے بحال کر دی گئی تھیں، محکمہ شہری ہوا بازی کا کہنا تھا کہ پروازیں کئی مرحلوں میں بحال ہوں گی، 2 ہفتوں کے دوران ملک کے تمام ایئر پورٹس کے لیے پروازیں مہیا ہوں گی۔

پہلے مرحلے کے لیے پروازوں کا آغاز ریاض، جدہ، دمام، مدینہ منورہ، قصیم، ابہا، تبوک، جازان، حائل، باحہ اور نجران سے ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کا مثالی اقدامکورونا وائرس سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کا مثالی اقدامکورونا وائرس : سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیاسعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء نے وفاقی محتسب کو خط لکھ کر وطن واپسی کے لئے سعودی گورنمنٹ کو وزارتِ خارجہ کی جانب سے اجازت نامہ
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئےسعودی عرب میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئےنشیبی علاقوں میں شہریوں اور مقیم افراد کو جانے کی سخت ممانعت کی گئی ہے، محکمہ شہری دفاع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سعودی عرب میں عوام کی سہولت کے لئے مثالی اقدامکورونا وائرس: سعودی عرب میں عوام کی سہولت کے لئے مثالی اقدامریاض : سعودی عرب میں عوام کی سہولت اور وائرس کا پھیلاوٗ روکنے کےلیے اپنی نوعیت کی پہلی موبائل سبزی اور پھل مارکیٹ کھل گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 02:38:08