سعودی عرب نے مکہ کے علاوہ تمام شہروں کو صبح 6 بجے سے دن 3 بجے تک جبکہ دبئی نے صبح 6 سے رات 11 بجے تک لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا۔ DawnNews
سعودی عرب نے مکہ کے علاوہ تمام شہروں کو صبح 6 بجے سے دن 3 بجے تک جبکہ دبئی نے صبح 6 سے رات 11 بجے تک لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا۔ فائل فوٹو:رائٹرز
سعودی عرب نے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں سرگرمیوں کو جزوی طور پر بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ پابندیوں میں صبح 6 بجے سے دن 3 بجے تک نرمی کی جائے گی تاہم دیگر اوقات میں کرفیو نافذ رہے گا جبکہ مکہ 24 گھنٹے لاک ڈاؤن میں رہے گا۔رپورٹ کے مطابق 21 جون کو تمام ریاست میں تمام کرفیو ختم کردیا جائے گا اور مکہ میں مسجد الحرام میں باجماعت نماز کی اجازت بھی دے دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں برقرارسعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں برقرار SaudiArabia Curfew CoronaVirus StayHome Announced Lifted Eased KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »
سعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی کراچی پہنچ گئےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر جدہ سے خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
مزید پڑھ »