آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا
بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے ۔سعود شکیل نے میچ میں 68 رنز بنائے اور ففٹی صرف 32 گیندوں پر مکمل کی۔
تاہم پاکستانی بیٹر سعود شکیل کی کرکٹ قوانین سے واقفیت اور حاضر دماغی کی بدولت پاکستان کو نیدرلینڈز کے خلاف نہ صرف ’نوبال‘ ملی بلکہ فری ہٹ پر سعود شکیل نے چھکا بھی جڑ دیا۔ ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستانی اننگز کا 22واں اوور تھا اور بولنگ وین ڈر موروو کررہے تھے دوسری گیند پر سعود شکیل نے لانگ آن اور مڈ وکٹ کے درمیان خوب صورت چوکا لگایا اور ساتھ ہی قانون سے واقفیت اور حاضر دماغی دکھائی۔
سعود نے فوری طور پر امپائرز سے ’نو بال‘ کی بھی اپیل کر دی کیونکہ نیدرلینڈز کے 5 فیلڈر 30 گز کے سرکل سے باہر تھے۔ امپائر نے بیٹر کی اپیل پر فیلڈ کا جائزہ لیا اور وین ڈر مورو کی گیند کو نوبال قرار دیا، اس فری فری ہٹ کو بھی سعود شکیل نے باؤنڈری سے باہر پہنچایا اور اننگز کا پہلا چھکا لگایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعود شکیل کی حاضر دماغی کام آگئی، ویڈیو وائرلآئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا
مزید پڑھ »
سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانیورلڈ کپ کے آغاز میں اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکلانے والے بیٹر سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانی بھی ایک مسٹری تھی۔
مزید پڑھ »
محمد عامر کی طرح باصلاحیت بولر کریانہ کی دکان پر کام کرنے پر مجبور!پاکستان میں بے پناہ کرکٹ ٹیلنٹ موجود ہے مگر زیادہ تر پلیئرز مختلف وجوہات کی بنا پر قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
محمد عامر کی طرح باصلاحیت بولر کریانہ کی دکان پر کام کرنے پر مجبور!پاکستان میں بے پناہ کرکٹ ٹیلنٹ موجود ہے مگر زیادہ تر پلیئرز مختلف وجوہات کی بنا پر قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی مہندی کی تقریب کی تصاویروائرلماہرہ خان کی تصاویر ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی وائرل ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
محمد رضوان کا سعود شکیل سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیامیچ میں نیدرلینڈز سے 81 رنز سے فتح حاصل کرنے کے بعد پی سی بی نے میچ کے دو ٹاپ اسکورر رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کی ویڈیو جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »