سعودی وزارت حج کا خدمات کو بہتر بنانے کیلیے اہم اقدام

پاکستان خبریں خبریں

سعودی وزارت حج کا خدمات کو بہتر بنانے کیلیے اہم اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

رافد الحرمین انیشیٹو کے ایک حصے کے طور پر سرکاری، نجی اور غیر منافق بخش شعبوں میں ایک لاکھ کارکنوں کو خاص تربیت دی جائے گی۔

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیسعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے ام القری یونیورسٹی کی شراکت سے حج وعمرہ زائرین اور مملکت آنے والوں کوخدمات فراہم کرنے والے اہلکاروں کی صلاحیتوں کو بڑھانے اور بہتر بنانے کیلیے اہم اقدام اُٹھایا گیا ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق اس تربیت کا مقصد یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ جو خدمات پیش کی جائیں وہ اعلی معیار کی ہوں اور مملکت میں آنے والوں پر ایک دیرپا مثبت اثر چھوڑیں۔چار مختلف تربیتی پروگرام جو حرمین شریفین اور اس کے زائرین کیلیے مملکت کی دیکھ بھال کو منظم بناتے ہیں دستیاب ہیں۔ تربیت حاصل کرنے والے بہترین مقامی اور بین الاقوامی مہارت سے فائدہ اٹھائیں گے۔دوسری جانب سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں زائرین کو طواف اور سعی میں سہولتوں سے متعلق تجاویز پیش کرنے کے مقابلے کا اعلان کیا...

سعودی عرب کی حکومت زائرین حج وعمرہ کو سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوشاں رہتی ہے اور اب امور حرمین کی جنرل اتھارٹی نے طواف اور سعی میں مزید آسانی کے حوالے سے تجاویز پیش کرنے کے مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق امور حرمین اتھارٹی نے جامعہ ام القری اور وادی مکہ انویسٹمنٹ کمپنی کے تعاون سے زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مقابلے کا اہتمام کیا ہے۔اس مقابلے کا مقصد ایسے جدید ترین اور منفرد انداز کو اختیار کرنا ہے جس پر عمل کراتے ہوئے زائرین کو طواف و سعی میں مزید آسانی کا سامنا کرنا پڑے۔چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے رہائشی علاقے زیر آب آگئےویڈیو: خوفناک بائیک حادثے میں دو نوجوان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئےامریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئےعراقی وزیراعظم کا دورہ امریکا اقتصادی تعاون کو تقویت دینے اور امریکہ اور عراق کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اہم موقع ہے۔
مزید پڑھ »

حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال کرنے کا فیصلہحج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال کرنے کا فیصلہحج سیزن کے آغاز سے ہی وزارت کے اہلکار مستعد ہوجاتے ہیں پہلے عازم حج کے مملکت آنے کے ساتھ ہی خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
مزید پڑھ »

قرض لینا کامیابی نہیں، قرض سے نجات پانا کامیابی ہوگی: وزیراعظمقرض لینا کامیابی نہیں، قرض سے نجات پانا کامیابی ہوگی: وزیراعظماللہ تعالی نے معیشت کو بہتر بنانے کا موقع دیا ہے، پوری جان لڑائیں گے اور پاکستان کو معاشی ترقی دلائیں گے: شہباز شریف
مزید پڑھ »

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیاریاض (ویب ڈیسک) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا، سعودی محکمہ کے مطابق نئے ضوابط کا اطلاق حج کے عمل کو مزید بہتر بنانے اور عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا جارہا ہے۔ ایسے افراد جن کے پاس مکہ سے جاری کردہ عمرہ یا حج پرمٹ اور اقامہ ہوگا تو ایسے افراد کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آج نیوز کے مطابق   سعودی...
مزید پڑھ »

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کردیںسعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کردیںبیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو بھی وزارت حج کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا خیال رکھیں
مزید پڑھ »

حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیاریاض (ویب ڈیسک) حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف ہونے کے بعد سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں۔ عازمین کو چاہیے کہ وہ سرکاری طور پر منظور شدہ چینلز کو استعمال کریں۔ آج نیوز کے مطابق  وزارت نے اس بات پر زور دیا کہ تسلیم شدہ چینلز سے خدمات...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:13