سعودی عرب، اسلحے کی نمائش کرنا شہریوں کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب، اسلحے کی نمائش کرنا شہریوں کو مہنگا پڑ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب، اسلحے کی نمائش کرنا شہریوں کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کے مطابق ریاض پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے تین سعودی شہریوں کو گرفتار کرلیا، تینوں شہریوں نے اسلحے کے ساتھ ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا تھا، پولیس نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے نوجوانوں کی نشاندہی کرکے انہیں حراست میں لیا۔کنگ فہد سیکیورٹی کالج کے سابق ڈائریکٹر میجر جنرل ڈاکٹر فہد الشعلان نے خبردار کیا کہ سعودی معاشرے میں اسلحہ رکھنے کا مسلسل رواج بے حد خطرناک ہے۔

فہد الشعلان نے کہا کہ دراصل ہمارے یہاں نوجوانوں میں اسلحہ رکھنے کا شوق بڑھ رہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کے اسلحے کی طرف بڑھتے رجحان کی 8 بڑی وجوہات ہیں۔ ہم عمروں پر فخر کا اظہار ،دوسروں کی دیکھا دیکھی نمود و نمائش، طاقت کا حصول اور تنازعات کا فیصلہ اپنے حق میں کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطرات سے نمنٹے ،ذہنی حالات اور اپنے اندر کمی کے احساس کو دور کرنے کے لیے بھی ہتھیاروں کا سہارا لیا جاتا ہے، الشعلان نے توجہ دلائی کہ نوجوانوں میں اسلحے کے رواج سے معاشرے میں تشدد بڑھے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری Read News Coronavirus SaudiArabia NewMedicine Vaccine Russia
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کی نئی دوا سے متعلق اہم اقدامسعودی عرب میں کورونا کی نئی دوا سے متعلق اہم اقدامکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریروس نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایوی فویر نامی ایک نئی دوا تیار کی ہے جس کا تجربہ بہت جلد سعودی ماہرین صحت کی شراکت سے شروع ہو سکتا ہے۔یہ دوا روس کے
مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنی کر دی: زلفی بخاریسعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنی کر دی: زلفی بخاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنی کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی؛ مزید پانچ پروازیں جلد وطن پہنچیں گی - ایکسپریس اردوسعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی؛ مزید پانچ پروازیں جلد وطن پہنچیں گی - ایکسپریس اردوسعودی ایئرلائن کے عملے کو ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں ہوگی، واپسی پر تمام طیارے خالی روانہ ہوں گے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 09:37:26