کابینہ میں ہونے والے فیصلوں پر چیئرمین کے دستخط ہوں گے، شاہی فرمان
سعودی فرماں روا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دیبیٹا پیدا نہ ہونے پر امام مسجد باپ نے تین ماہ کی بیٹی کو قتل کردیاپاکستان کو کیش لیس اکانومی میں تبدیل کرنےکیلیے پرعزم ہیں، شزہ فاطمہمیچ فکسنگ کے الزام میں سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر پروین جے وکرما پر فرد جرم عائدصدر مملکت سے امام مسجد نبوی کی ملاقات، مسلم ممالک کے درمیان اتحاد و تعاون پر زورایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہمحکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار 342 گھوسٹ اساتذہ کا انکشافاسپرن کا کینسر کے خطرات میں...
سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان نے شاہی فرمان جاری کیا اور کابینہ کو ان کے اور وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان کے بغیر اجلاس طلب کرنے کی اجازت دی ہے۔ شاہی فرمان کے مطابق شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان یا ان کے نائبین کی عدم موجودگی میں فرماں روا کے والد کنگ عبدالعزیز کے خاندان سے تعلق رکھنے والے کابینہ کے بزرگ رکن کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوگا۔خیال رہے کہ 88 سالہ شاہ سلمان کو رواں برس مئی میں پھیپھڑوں کے عارضے کے باعث طبی امداد دی گئی تھی اور اسی وجہ سے ولی عہد محمد بن سلمان کو جاپان کا سرکاری دورہ ملتوی کرنا پڑا تھا۔
بعدازاں ایک ہفتے کے اندر شاہ سلمان نے کابینہ اجلاس کی صدارت کی تھی اور سرکاری ٹی وی نے اجلاس نشر کیا تھا جس میں انہیں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے دیکھایا گیا تھا۔‘بچن’ کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرلحکومت کا 15 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہسعود کو نائب کپتان بنانے پر سرفراز کا ردعمل آگیا
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
مزید پڑھ »
انڈین سینسر بورڈ نے جھانوی کپور کی نئی فلم ’الجھ‘ کو نمائش کی اجازت دے دی’الجھ‘ کی کہانی ایک سفارت کار کے گرد گھومتی ہے جسے اپنے کیریئر اور نجی زندگی میں مختلف مشکلات کا سامنا ہوتا ہے
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان اور زبیدہ جلال نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاشہزاد اکبر نے بتایا کہ اس کانفیڈینشل ڈیڈ کو کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کرنے کی وزیراعظم نے ہدایت کی ہے: اعظم خان
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاعترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود میں کسی بھی فریق کو دراندازی کی اجازت نہیں دے گی۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والا ایتھلیٹ وہاں پارک میں کیوں سونے پر مجبور ہوا؟ہزاروں کھلاڑیوں کی میزبانی کرنے والے اولمپک ولیج کو چھوڑ کر اس ایتھلیٹ نے پارک میں سونے کو ترجیح دی، مگر اس نے ایسا کیوں کیا؟
مزید پڑھ »
پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں: شعیب ملکشعیب ملک نے بابر اعظم کو بطور کھلاڑی قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے وائٹ بال میں قیادت فخر زمان کو سونپنے کی تجویز دی
مزید پڑھ »