سعودی عرب کا20فیصد پاکستانیوں کو حج کی اجازت دینے پرغور

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کا20فیصد پاکستانیوں کو حج کی اجازت دینے پرغور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

سعودی عرب کا 20 فیصد پاکستانیوں کو حج کی اجازت دینے پر غور پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 2 hours agoوفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا ہے کہ سعودی عرب 20 فیصد پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دینے پر غور کررہی ہے، سعودی وزارت مذہبی امور نے تجاویز فرمانروا کو بھجوا دیں۔

سماء سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ اس سال محدود پیمانے پر حج کی تجویز زیرغور ہے، رواں سال حج کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع ہے، سعودی وزارت نے حج پر تجاویز فرمانروا شاہ سلمان کو بھجوا دیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال محدود پیمانے پر حج کی تجویز ہے، سعودی حکام 20 فیصد پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دینے پر غور کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلیے حکومت کا اہم اقدام -سعودی عرب سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلیے حکومت کا اہم اقدام -کراچی: سعودی عرب میں پھنسےہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے حکومت نے سعودی ایئرلائن کی 5 خصوصی پروازوں کو لینڈگ کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دنیا کے دیگر ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں، بیرون ممالک سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے …
مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنی کر دی: زلفی بخاریسعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنی کر دی: زلفی بخاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ سعودی عرب سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنی کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاکرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس اور ترسیلات زر (ریمیٹنس) کے مراکز 31 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کی نئی دوا سے متعلق اہم اقدامسعودی عرب میں کورونا کی نئی دوا سے متعلق اہم اقدامکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 09:13:44