سعودی عرب: آن لائن دھوکا دہی پر ایک کروڑ ریال کا جرمانہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب: آن لائن دھوکا دہی پر ایک کروڑ ریال کا جرمانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب: آن لائن دھوکا دہی پر ایک کروڑ ریال کا جرمانہ arynewsurdu

اردو نیوز کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ دھوکا دہی سے رقم ہتھیانے والے 2 افراد کو 28 برس قید اور ایک کروڑ ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

پبلک پراسیکیوشن کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ مالی دھوکہ دہی کی رپورٹ ملنے پر سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی سے پوچھ گچھ کی گئی۔ ملزمان سعودی عرب کے باہر ایک گروہ کے ساتھ ساز باز کیے ہوئے تھے اور ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر پروگرامنگ کے ذریعے آن لائن وارداتیں کر رہے تھے۔پنلک پراسیکیوشن کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ دونوں ملزمان کو پوچھ گچھ کے بعد اسپیشل کورٹ کے حوالے کردیا گیا۔

عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر دونوں کو 14، 14 سال قید اور 5، 5 ملین ریال جرمانے کی سزا سنائی، دھوکہ دہی میں استعمال ہونے والی ڈیوائسز بھی ضبط کرنے کا حکم دیا گیا۔ پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ مالیاتی دھوکہ دہی کے جرائم کو روکنے کے سلسلے میں پرعزم ہیں، کسی بھی شخص کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان شاہینز پر بال ٹیمپرنگ پر جرمانہ عائدپاکستان شاہینز پر بال ٹیمپرنگ پر جرمانہ عائدزمبابوے کے دورے پر موجود پاکستان شاہینز کو بال ٹیمپرنگ پر 5 رنز کا جرمانہ ہوگیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سعودی عرب: ٹریفک خلاف ورزیوں کا خود کار نگرانی سسٹم شروعسعودی عرب: ٹریفک خلاف ورزیوں کا خود کار نگرانی سسٹم شروعسعودی عرب میں 7 ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کا خود کار نگرانی سسٹم نصب کردیا گیا، اس کا مقصد ٹریفک نظم و ضبط کا معیار بہتر کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟پاکستان میں ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟مجموعی طور پر ملک میں ایک ہفتے کے دوران ایک تولے سونے کے بھاؤ میں 12 سو روپے کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور عراق کے درمیان حج شاہراہ کا کام جاریسعودی عرب اور عراق کے درمیان حج شاہراہ کا کام جاریعراقی ہاؤسنگ اور پبلک ورکس کی رپورٹ کے مطابق نئی شاہراہ کے متعدد مراحل ہیں، پہلے مرحلے کا 70 فیصد کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔
مزید پڑھ »

سابق ڈی جی حج سعودی عرب ساجد منظور اسدی کیخلاف انکوائری کا آغازسابق ڈی جی حج سعودی عرب ساجد منظور اسدی کیخلاف انکوائری کا آغازسابق ڈی جی حج ساجد منظور اسدی پر ادویات اور خوراک کے ٹھیکوں میں کرپشن کا الزام ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang DGHajj hajj2023
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:14:31