سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مؤخر

Pakistan خبریں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مؤخر
Saudia Arabia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یہ دورہ اس وقت تک مؤخر ہوگیا ہے جب تک کہ دونوں فریقین باہمی رضامندی سے نئے عبوری شیڈول کا تعین نہیں کرلیتے: سرکاری ذرائع

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کے لیے مؤخر ہوگیا ہے۔ اس سے قبل سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ سعودی ولی عہد 19 مئی کو پاکستان کے دو روزہ دورے پرآئیں گے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان کا یہ دورہ اس وقت تک مؤخر ہوگیا ہے جب تک کہ دونوں فریقین باہمی رضامندی سے نئے عبوری شیڈول کا تعین نہیں کرلیتے ۔سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران دی تھی اور اسے شہزادہ محمد بن سلمان نے قبول بھی کرلیا تھا۔

اعلیٰ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے شہزادہ محمد بن سلمان حج اور عید الاضحیٰ کے فوری بعد پاکستان کا دورہ کریں چنانچہ اب ان کا دورہ جون کے تیسرے ہفتے میں ہوسکتا ہے، اس کا شیڈول بھی عید کے بعد ہی دونوں ممالک جاری کریں گے، شہزادہ محمد بن سلمان پہلے بھی دومرتبہ پاکستان کے دورے پر آچکے ہیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ جونہی ان کا دورے کا شیڈول طے پاجائے گا وہ عوام کے سامنے لایاجائےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Saudia Arabia

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکانسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکاناسلام آباد : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ایک ماہ میں سعودی ولی عہد سے دوسری ملاقات، مختلف امور پر ...ریاض (ویب ڈیسک) دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، شہباز شریف کی ایک ماہ کے اندر محمد بن سلمان سے یہ دوسری ملاقات ہے۔ وزیراعظم نے  ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے خصوصی ڈائیلاگ اور گالا ڈنر میں شرکت کی۔تقریب کے دوران وزیر...
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتدونوں رہنماؤں کا اپنی گزشتہ ملاقات کے فیصلوں میں پیشرفت پر اظہار اطمینان، تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکتوزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکتوزیراعظم نےعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر سعودی قیادت کو مبارک باد بھی پیش کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہا کہ یہ دورہ پاک سعودی اسٹریٹجک و تجارتی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:04:09