سعودی اتحاد افواج نے حوثی باغیوں کے دو ڈرونز مار گرائے
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ دونوں بغیر پائلٹ طیارے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کے شہری علاقے کی جانب آرہے تھے۔ خمیس مشیط سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبہ عسیر میں ابھا شہر سے مشرق کی جانب واقع ہے۔
عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے 48 گھنٹے میں جنگ بندی کی 241 خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ حوثیوں کی کارروائیاں جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی اور اپریل میں شروع کیے گئے کشیدگی میں کمی کے لیے عرب اتحاد کے اقدام کے بھی منافی ہیں۔ واضح رہے کہ حوثی باغیوں نے 2014ء میں یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضہ کر لیا تھا اور منتخب صدر ہادی کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے خلاف مسلح بغاوت برپا کردی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس اور ترسیلات زر (ریمیٹنس) کے مراکز 31 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلانریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ریاست بھر میں نئے قوائد و ضوابط لاگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ایک ہزار ریال جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری Read News Coronavirus SaudiArabia NewMedicine Vaccine Russia
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا کی نئی دوا سے متعلق اہم اقدامکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »