سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

فیفا ورلڈ کپ2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب میدان میں آگیا، ایونٹ کے انعقاد کے لیے اپنا نام فٹبال کی عالمی باڈی کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی وزیر کھیل نے کہا ہے کہ سعودیہ فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کا خواہشمند ہے اور وہ اس کے لیے بولی جمع کرائے گا۔ فٹبال کے عالمی کپ کے انعقاد سے ہمیں کھیلوں میں صف اوّل کا ملک بننے میں مدد ملے گی۔

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب چاہتا ہے کہ بھرپور طریقے سے تمام میچز کے انتظامات کرے اور شائقین کو بہترین سہولیات فراہم کرے۔عرب ملک فٹبال، موٹر اسپورٹس، ٹینس، ای اسپورٹس اور گالف جیسے کھیلوں کی میزبانی کر چکا ہے جب کہ سعودی عرب 1994 سے اب تک چھ بار فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کا اعزاز رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ سوکر کی عالمی باڈی کی جانب سے ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی کیلئے مراکش، اسپین اور پرتگال کو نامزد کرنے کے بعد سعودی عرب کا یہ اعلان سامنے آیا ہے۔

فیفا نے 2034 کا ورلڈ کپ ایشیا اور اوشیانا ریجن میں منعقد کرانے کا اعلان کرتے ہوئے خطے کے ممالک سے پیشکشیں طلب کی تھیں۔ اس کے علاوہ 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کو دی گئی ہے جس میں میں 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا 2034 کے فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرانے کا اعلانریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کو سعودی عرب فٹبال فیڈریشن (SAFF) کی قیادت میں ایک تاریخی اقدام کہا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب کو 2023 کے فیفا کلب ورلڈ کپ اور ایشیائی کپ 2027 کی بھی میزبانی مل چکی ہے۔2026 کے فیفا ورلڈکپ سے یہ ٹورنامنٹ 48 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب ،مملکت کے اندر ہی2034 کے ایونٹ کے تمام میچوں کی میزبانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لیے مکمل انتظامات کی یقین دہائی کرائی جائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع یہاں یہ بات بھی واضح کی جاتی ہے کہ سعودی عرب 2018 سے اب تک 50 سے زیادہ بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کر چکا ہے جس میں فٹبال، موٹر اسپورٹس، گولف، الیکٹرانک اسپورٹس، ٹینس اور گھڑ سواری کے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کا ارادہ مملکت کی جانب سے دنیا میں امن اور محبت کے پیغامات پھیلانے کے لیے کی جانے والی واضح اور عظیم کوششوں کی تصدیق ہے، جن میں کھیل سب سے اہم اور نمایاں ہے۔خیال رہے کہ رواں سال دسمبر میں سعودی عرب پہلی بار فیفا کلب ورلڈکپ 2023کی میزبانی کرے گا۔فیفا کلب ورلڈکپ کے میچز 12 سے 22 دسمبر تک جدہ میں ہوں گے۔ ورلڈکپ کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا
مزید پڑھ »

جوز بٹلر بھارتی صحافی کے احمقانہ سوال پر حیران رہ گئے، دلسچپ ویڈیوجوز بٹلر بھارتی صحافی کے احمقانہ سوال پر حیران رہ گئے، دلسچپ ویڈیوورلڈکپ کے افتتاحی میچ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بھاتی صحافی کے احمقانہ سے سوال پر انگلش کپتان جوز بٹلر کی ہنسی چھوٹ گئی اور وہ حیرانی سے انھیں دیکھتے رہے۔
مزید پڑھ »

جوز بٹلر بھارتی صحافی کے احمقانہ سوال پر حیران رہ گئے، دلسچپ ویڈیوجوز بٹلر بھارتی صحافی کے احمقانہ سوال پر حیران رہ گئے، دلسچپ ویڈیوورلڈکپ کے افتتاحی میچ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بھاتی صحافی کے احمقانہ سے سوال پر انگلش کپتان جوز بٹلر کی ہنسی چھوٹ گئی اور وہ حیرانی سے انھیں دیکھتے رہے۔
مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلانفیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلانپاکستان فٹبال ٹیم میں عثمان علی، سلمان الحق اور یوسف بٹ ، مامون موسیٰ خان، محب اللہ، سہیل خان شامل ہیں ۔ ٹیم میں جنید شاہ، علی خان نیازی، راؤ عمر حیات، عبداللہ
مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ کی ٹرافی کس سے بنی ہے اور اس کی مالیت کیا ہے؟لاہور (ویب ڈیسک) دنیا کی 10 ٹیموں کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی جیتنے کے لیے جنگ کا آغازآج  5 اکتوبر سے ہورہا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لگ بھگ اگلے ڈیڑھ ماہ تک 10 ممالک کے کھلاڑی دنیائے کرکٹ کے اس سب سے بڑے انعام کو حاصل کرنے کا خواب دیکھیں گے۔1975 سے 2019 یعنی 44 سال کے دوران 12 بار ورلڈ کپ مقابلوں کا انعقاد ہوا اور 6 ٹیموں نے ٹرافی کو اپنے نام کیا جن میں آسٹریلیا (5 بار)، ویسٹ انڈیز (2 بار)، بھارت (2 بار)، پاکستان (ایک بار)، سری لنکا (ایک بار) اور انگلینڈ (ایک بار) شامل ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع ٹورنامنٹ کو جیتنے والی ٹیم کو ورلڈ کپ ٹرافی کا انعام دیا جاتا ہے جس کی تاریخ بھی اس ایونٹ جتنی پرانی ہے۔ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر یہ ٹرافی کئی بار تبدیل ہوچکی ہے۔1975 سے 1983 تک تمام ورلڈکپ ایونٹس کا انعقاد انگلینڈ میں ہوا تھا۔تینوں ایونٹس کو پروڈینشل انشورنس نامی کمپنی نے اسپانسر کیا تھا اور اسی وجہ سے ٹرافی کو پروڈینشل کپ ٹرافی کا نام دیا گیا۔یہ ومبلڈن ٹینس ایونٹ کی ٹرافی سے ملتی جلتی ٹرافی تھی اور اب یہ لارڈز کے کرکٹ میوزیم میں موجود ہے۔ 1987 کو پہلی بار یہ ٹورنامنٹ انگلینڈ سے باہر برصغیر یعنی پاکستان اور بھارت میں منعقد ہوا۔ریلائنس انڈسٹریز نے اس ورلڈکپ کو اسپانسر کیا اور ایونٹ کے لیے گولڈ پلیٹڈ ٹرافی تیار کی گئی جس پر ہیرے جڑے تھے اور اسے ریلائنس ورلڈکپ کا نام دیا گیا۔اس ٹرافی کی تیاری پر اس زمانے میں 6 لاکھ بھارتی روپے خرچ ہوئے جو موجودہ عہد کے 80 لاکھ بھارتی روپوں کے برابر ہیں۔اسے اب تک کی ڈیزائن کی گئی سب سے خوبصورت ورلڈکپ ٹرافی بھی تصور کیا جاتا ہے۔کرسٹل سے تیار کی گئی اس ٹرافی کو اسپانسر بینسن اینڈ ہیجز کا نام دیا گیا تھا۔ ورلڈکپ کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا اس ٹرافی کے اوپر گلوب بنا تھا جبکہ اس کی تیاری پر 8 ہزار برطانوی پاؤنڈز کا خرچہ ہوا اور اس وقت یہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں موجود ہے۔یہ ٹورنامنٹ پھر برصغیر میں ہوا اور اس بار پاکستان اور بھارت کے ساتھ سری لنکا بھی میزبان تھا جبکہ ولز کمپنی نے ایونٹ اسپانسر کیا تھا۔یہی وجہ تھی ٹرافی کو ولز ورلڈکپ کا نام دیا گیا۔1999 کے ورلڈکپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فیصلہ کیا کہ مستقبل کے تمام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 06:33:03