سعودی عرب: ریستورانوں میں خواتین اور مردوں کے داخلے کے لیے الگ الگ راستے کی پابندی ختم
ان تبدیلیوں میں خاتون ڈرائیورز پر ڈرائیونگ کے حوالے سے لگی پابندیوں کو ہٹانے کے علاوہ خواتین کو بغیر کفیل کے بیرونِ ملک سفر کرنے کی اجازت دینا شامل ہیں۔یہ اقدامات غیر ملکی سیاحوں اور سرمایہ کاروں کے سامنے سعودی عرب کے قدامت پسند تاثر کو زائل کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔
لیکن دیگر انتہائی متنازع واقعات کے باعث یہ تبدیلیاں ماند پڑ گئیں ہیں۔ ان واقعات میں صحافی جمال خاشقجی کا قتل بھی شامل ہے۔ سماجی کارکنوں کی شکایت ہے کہ خواتین کے خلاف امتیازی سلوک والے بہت سے قوانین ابھی بھی اپنی جگہ موجود ہیں جبکہ حکومتی اصلاحات کے باوجود خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم بہت سے ممتاز کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
اتوار کے روز سعودی وزارت برائے بلدیات نے کہا کہ ریستورانوں کو اب صنفی بنیادوں پر الگ الگ داخلی راستے برقرار رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ اس کے بجائے اب یہ فیصلہ کاروبار کرنے والوں پر چھوڑ دیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو
مزید پڑھ »
میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے
مزید پڑھ »
دو مختلف حادثات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد سمیت 11جاں بحقwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
میانوالی ،تیز رفتارگاڑی نہر میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 7 افرادڈوب گئےمیانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پپلاں کے قریب تیزرفتارگاڑی نہرمیں گرگئی ،حادثے میں ایک
مزید پڑھ »
میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئےمیانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے Read News Mianwali Killed Injured
مزید پڑھ »
میانوالی:گاڑی نہر میں جا گری،ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئےمیانوالی:گاڑی نہر میں جا گری،ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے Pakistan Mianwali Accident CarPlungesIntoCanal Rescued pid_gov GOPunjabPK
مزید پڑھ »