سعودیہ میں منشیات اسمگلنگ میں پھنسا خاندان بے گناہ کیسے ثابت ہوا؟ تفتیش میں حیران کن انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

سعودیہ میں منشیات اسمگلنگ میں پھنسا خاندان بے گناہ کیسے ثابت ہوا؟ تفتیش میں حیران کن انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستانی خاندان کے 5 افراد کو سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا

ایئرپورٹ پر بیگ کا ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے انٹرنیشنل ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا جب کہ معاملے کی تفتیش کے دوران اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ایک ۔

تفتیشی ٹیم کے ممبر کے مطابق بظاہر یہی لگتا ہے کہ یہ سارا منصوبہ سوچا سمجھا تھا۔ ’مذکورہ خاندان بزرگ اور شریف لوگوں پر مشتمل تھا۔ سوچا گیا ہوگا کہ اس خاندان کے سامان کی زیادہ تلاشی نہیں ہو گی۔‘ تفتیشی ٹیم کے ممبر نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ’ایئرپورٹ پر ایک کیریئر نے اس خاندان پر نظر رکھی ہوئی تھی کہ وہ ٹیگ والا بیگ لے کر چلے جائیں گے تو یہ ایئر پورٹ سے باہر یا اُن کے ہوٹل میں جا کر ان سے بیگ لے لیں گے۔ مگر جب خاندان نے بیگ کو نظر انداز کر دیا تو اب کیریئر کے لیے وہ بیگ ایئر پورٹ سے باہر لے جانا ممکن نہیں رہا تھا۔‘

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اے این ایف نے دن رات محنت کر کے انٹرنیشنل گینگ کا سراغ لگایا اور اصل ملزمان کو گرفتار کیا، سعودی عرب کی حکومت نے بھی بہت تعاون کیا ۔ سعودی حکومت کا خصوصا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کا میگا کرپشن کیس تھا، عطاءاللہ تارڑ190 ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کا میگا کرپشن کیس تھا، عطاءاللہ تارڑبانی پی ٹی آئی بے گناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے سزا میرٹ پرہے، وزیراطلاعات
مزید پڑھ »

اے این ایف نے اسمگلنگ میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیاے این ایف نے اسمگلنگ میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیملک بھر میں تعلیمی اداروں کے گردونواح اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
مزید پڑھ »

اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءاللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمدملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمدdrug recovered, anf operations,
مزید پڑھ »

حرمین شریفین میں سوشل میڈیا کا ناسورحرمین شریفین میں سوشل میڈیا کا ناسوریہ زندگی کا پہلا نقصان تھا جس پر میں نے اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا کہ اس گناہ کا ذریعہ ہی ختم ہوا جس پر میں نادم تھا۔
مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کی مبینہ سازش میں پاکستانی خاندان کی گرفتاریلاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کی مبینہ سازش میں پاکستانی خاندان کی گرفتاریایک پاکستانی خاندان کو لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانے والے وقت ایک بیگ میں منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ انھیں سعودی عرب میں جیل بھیج دیا گیا۔ پاکستان کی وزارت داخلہ کے مطابق، انھیں لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ’پھنسایا‘ گیا جہاں اُن کے ایک بیگ کا ٹیگ تبدیل کر دیا گیا تھا۔ اس کیس میں اے این ایف کی تحقیقات سے منسلک اہلکاروں نے بتایا کہ لاہور ایئرپورٹ پر ٹیگ تبدیل کرنا ایک خوفناک عمل تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:27:36