سعودی عرب میں گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان پہنچ گئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایمان پاکستان پہنچ گئی، بچی کی والدہ رانی بی بی کو مئی 2019 میں منشیات اسمگلنگ کیس میں جدہ میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد قونصل خانے کے فلاحی ونگ نے 4 سالہ ایمن کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایمان 10 ماہ سے جدہ میں محکمہ سوشل پروٹیکشن میں مقیم تھی، ایمان کی جدہ کی جیل میں ماں سے الوداعی ملاقات کرائی گئی جس کے بعد اسے پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا جہاں سے آج بچی کو جدہ سے پشاور کے لیے روانہ کیا گیا۔ ننھی ایمان جدہ سے پشاور پی آئی اے کی پرواز PK 0736 کے ذریعے پشاور ائیر پورٹ پہنچی، اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن اور ایمان کے چچا بھی ہمراہ تھے۔خیال رہے کہ بچی کی والدہ رانی بی بی کا تعلق سوات سے ہے، جسے ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں سعودی عرب میں گرفتار کیا گیا تھا، خاتون کو عمر قید یا سزائے موت سنائے جانے کا امکان ہے۔ رانی بی بی مئی 2019 میں 4 سالہ بچی کے ہمراہ جدہ روانہ گئی تھیں، سعودی حکام نے جدہ ائیرپورٹ پر ہیروئن سے بھرے کیپسول برآمد ہونے پر انھیں گرفتار کیا...

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر معاون خصوصی زلفی بخاری اور وزارت اوورسیز نے سعودی حکام سے رابطے کیے تھے جس کے بعد 4 سالہ ایمان کو سعودی عرب سے پاکستان لانے کی اجازت ملی تھی، زلفی بخاری نے حکام کو بچی کی مکمل دیکھ بھال، تعلیمی ضروریات کی تکمیل اور بہتر ماحول فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارسعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارڈنمارک کی خفیہ سروس پی ای ٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ تینوں ایرانی افراد ڈنمارک میں بعض افراد کی جاسوسی کر کے ان کی معلومات سعودی عرب کو فراہم کرتے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد جاپان کی جی ڈی پی میں کمی کا امکانسیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد جاپان کی جی ڈی پی میں کمی کا امکانسیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد جاپان کی جی ڈی پی میں کمی کا امکان Japan SalesTax GDP Hiked Economy ConsumptionTax
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظورقومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظورقومی اسمبلی کے بعدسینیٹ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظور NationalAssembly
مزید پڑھ »

وائرس کے خوف میں زندگی، ووہان کی لڑکی کی ڈائریوائرس کے خوف میں زندگی، ووہان کی لڑکی کی ڈائریتنہائی، خوف اور صفائی کا خبط: کرونا وائرس کے خوف نے لوگوں کی زندگیو ں کو کیسے متاثر کیا؟ ووہان کی ایک رہائشی کی ڈائری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 20:55:25