سعودی عرب: فرمانبردار بیٹے نے باپ کی انوکھی وصیت پوری کردی ARYNewsUrdu
بیٹے حاتم فیصل عراقی نے باپ کی وصیت پر نہایت دلجمعی سے عمل کیا، سوشل میڈیا پر اس نے ان نوادرات کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے حاتم نے بتایا کہ والد نے ان سے کہا تھا کہ میں نے یہ نوادرات نصف صدی تک خون پسینے کی کمائی سے جمع کیے ہیں اور نہ جانے کہاں کہاں کے سفر کیے ہیں۔ حاتم فیصل کے مطابق ان کے والد نے برتن، تلواریں، صندوق اور موسیقی کے آلات کا ایک خزانہ جمع کیا تھا، ان سب کی تعداد 1 ہزار ہے۔ انہوں نے مکہ مکرمہ کی تقریباً 30 ہزار تصاویر بھی جمع کی تھیں۔
انہوں نے بتایا کہ اب یہ سب کچھ ہمارے گھر میں محفوظ ہے، ان میں قرآن کریم کا ایک تاریخی قدیم نسخہ بھی ہے جبکہ 599 سنہ ہجری سے تعلق رکھنے والا ایک تاریخی قطعہ بھی محفوظ ہے۔ حاتم کے گھر میں عجائب گھر موجود ہے جہاں یہ تمام نوادرات محفوظ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ آباؤ اجداد کی تاریخ اور ثقافت کی یادیں تازہ کرنے کے لیے نجی عجائب گھر ہی بہترین ذریعہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آدمی کی موت کے 3 سال بعد اس کے 2 بچوں کی پیدائشلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید میڈیکل سائنس کا کرشمہ ہے کہ برطانیہ میں ایک خاتون اپنے شوہر کی موت کے 3سالہ بعد اس کے جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہے۔ میل آن لائن کے
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ نے کراچی میں ایک اور ضلع کے قیام کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوضلع کیماڑی میں سائیٹ، بلدیہ ٹاؤن، فش ہاربر اور دیگر علاقے شامل ہوں گے
مزید پڑھ »
اسلا م آبادہائیکورٹ نے توہین آمیز تقریر کے ملزم افتخارالدین کی ضمانت منظورکرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ نے توہین آمیز تقریر کے ملزم افتخارالدین کی ضمانت منظورکرلی ،عدالت نے ملزم کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی قرضوں کے تصیفے کی مدت بڑھادی - ایکسپریس اردواب بینک ایف ای 25 قرضوں کے تصیفے کے لیے 180 دن تک کی مہلت دے سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »
کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست بھارت نے نیا مطالبہ کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستانی عدالت میں را یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل سے ذریعے نمائندگی کا مطالبہ
مزید پڑھ »