سعودی شہریوں کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک اور پروگرام

پاکستان خبریں خبریں

سعودی شہریوں کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک اور پروگرام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی شہریوں کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک اور پروگرام arynewsurdu

ریاض: سعودی عرب کے شہریوں کی مختلف شعبہ جات میں مہارت و صلاحیتوں میں اضافے کے لیے مختلف پروگرامز جاری ہیں، اب حال ہی میں مقامی شہریوں کے لیے ایونٹ مینجمنٹ کا تربیتی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

قطر میں قائم اسٹیڈیم ایل ایل سی نے نئی اکیڈمی میں سروس فراہم کرنے کے لیے سعودی ایکسیلنس کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر اتفاق کیا ہے۔ اسٹیڈیم ایل ایل سی نے قطر میں 2022 کے فیفا ورلڈ کپ میں تقریباً 8 ہزار 500 آپریٹوز کو تربیت فراہم کی جس سے ٹورنامنٹ کے دوران 8 مقامات پر مجموعی طور پر 3.4 ملین شائقین کو محفوظ رکھنے میں مدد ملی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرندے گنتی کرو اور لاکھوں روپے کماؤ!پرندے گنتی کرو اور لاکھوں روپے کماؤ!برطانوی محکمہ جنگلی حیات کو ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو دنیا کے دور دراز اور ویران جزیروں میں سے ایک پر 13 ماہ گزارنے کے لیے تیار ہو۔
مزید پڑھ »

انڈیا: گائے لے جانے والے مسلمان شہری کا قتل: ’اُس کی لاش ایک تھیلے میں لائی گئی‘ - BBC News اردوانڈیا: گائے لے جانے والے مسلمان شہری کا قتل: ’اُس کی لاش ایک تھیلے میں لائی گئی‘ - BBC News اردوانڈیا کی شمالی ریاست ہریانہ کے ایک چھوٹے سے قصبے تورو میں جنوری کی ایک سرد صبح ایک کار ایک وین سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھ »

ایمریٹس کی مسافروں کے لیے ایک اور سہولتایمریٹس کی مسافروں کے لیے ایک اور سہولتمتحدہ عرب امارات کی ایئر لائن ایمریٹس نے مسافروں کے لیے ایک اور سہولت دیتے ہوئے ڈیجیٹل بورڈنگ پاس کا اجرا کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 05:27:07