سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے عسیر میں فائرنگ،6 ہلاک،3زخمی SaudiArabia Asir Firing Deaths Injured Terrorism KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
کے نتیجے میں 6 شہری جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کے اسباب معلوم نہیں ہو سکے جبکہ پولیس نے تفتیش کا آغا ز کر دیا ہے۔ عسیر ریجن پولیس کے ترجمان لیفٹیننٹ زید محمد الدباش نے کہا ہے کہ ’واقعہ منگل کی صبح پیش آیا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور طبی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں‘۔ انھوں نے کہا ہے کہ
’جاں بحق ہونے والوں کو قریبی ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ زخمی طبی نگرانی میں ہیں‘۔ واقعہ سے متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔ تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم زخمیوں سے ابتدائی تفتیش ہوئی ہے۔ ان کی صحت میں بہتری کا انتظار ہے‘۔ ’فائرنگ کے عوامل اور تفتیش مکمل ہوتے ہی تمام تفصیلات سے آگاہ کردیا جائے گا‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب: حالات معمول پر لانے کے لیے نئی حکمت عملیسعودی عرب میں حالات معمول پر لانے کے لیے جمعرات سے نئی حکمت عملی کا آغاز کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں تمام مساجد باجماعت نمازوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو31 مئی سے تمام مساجد جمعہ اور پنجگانہ باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی جائیں گی
مزید پڑھ »
ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »