سعودی ڈاکٹرز کا کامیاب آپریشن، جڑواں بچوں کو علیحدہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی ڈاکٹرز کا کامیاب آپریشن، جڑواں بچوں کو علیحدہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے سرجیکل آپریشن کو 9 مرحلوں میں مکمل کیا جاتا ہے۔

نرسنگ اور ٹیکنیکل کے علاوہ پیڈیاٹرک سرجری، پلاسٹک سرجری،اینستھیزیا، پیڈیاٹرک سرجری اور آرتھوپیڈکس کے شعبوں کے 35 کنسلٹنٹ اور ماہرین اس آپریشن میں حصہ لیتے ہیں۔

دوسری جانب سعودی عرب نے صنعتی اور اقتصادی ترقی کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا ہے، مملکت کے تمام صنعتی اور اقتصادی علاقوں کو ریلوے لائن سے جوڑا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

16 گھنٹے طویل سرجری، سعودی ڈاکٹر جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیاب16 گھنٹے طویل سرجری، سعودی ڈاکٹر جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیابسعودی جراحی ٹیم نے تنزانیہ کے جسم سے جڑے ہوئے بچوں کو الگ کرنے کے لیے جمعرات کو 16 گھنٹے کا ایک پیچیدہ آپریشن انجام دیا۔ یہ آپریشن معروف پیڈیاٹرک سرجن ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ کی نگرانی میں کیا گیا جو سعودی انسانی امداد کے ادارے کے ایس ریلیف کے سربراہ ہیں میڈیکل اور سرجیکل ٹیم نے ریاض میں وزارتِ قومی محافظ کے شاہ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں شاہ عبداللہ سپیشلسٹ چلڈرن ہسپتال میں 2 سالہ حسن اور حسین کو الگ کر دیا۔آپریشن 16 گھنٹے تک 9 مراحل میں جاری رہا جس میں 35 مشیران، ماہر ڈاکٹروں اور تکنیکی، نرسنگ اور معاون عملہ نے حصہ لیا۔یہ سرجری جو جڑے ہوئے بچوں کو الگ کرنے کے سعودی پروگرام کی 59 ویں سرجری تھی، انجام دینے کے بعد ڈاکٹر الربیعہ نے میڈیکل ٹیم کے ارکان کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا اور جڑواں بچوں کی ماں اور تنزانیہ کے لوگوں کو کامیاب آپریشن پر مبارکباد دی۔انہوں نے انسانی ہمدردی کے کاموں میں بالعموم اور طبی کاموں میں بالخصوص مملکت کے اہم کردار کا اعادہ کیا جو سعودی حکومت کے لامحدود تعاون کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا تھا۔ یہ کامیابی سعودی طبی مہارت کی عکاسی کرتی ہے جو صحت کے شعبے کی ترقی اور اس کے معیار اور کارکردگی کو بڑھانے کے لیے سعودی وژن 2030 کے اہداف کے مطابق ہے۔جڑواں بچوں کی والدہ نے مملکت کے عظیم انسانی کاموں اور سعودی عرب میں پورے قیام کے دوران انہیں جو پرتپاک استقبال اور فراخدلانہ مہمان نوازی ملی، اس کی تعریف کرتے ہوئے سعودی قیادت اور طبی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔سعودی عرب میں تنزانیہ کے سفیر علی موادینی نے شاہ سلمان، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور طبی ٹیم کے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے جڑواں بچوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے سعودی شعبۂ طب کی ترقی کی تعریف کی جو باوقار بین الاقوامی سطح پر پہنچ گیا ہے۔جڑواں بچے اگست میں دارالسلام سے طبی معائنے کے لیے آئے تھے جس سے معلوم ہوا کہ وہ سینے کے نچلے حصے، پیٹ، شرونی، جگر، پیشاب کی نالی، آنتیں اور ایک تولیدی عضو میں جڑے ہوئے تھے۔مملکت جدید طب میں جراحی کے پیچیدہ ترین طریقۂ کار میں سرخیل ہے۔ 1990 میں آغاز کے بعد سے سعودی عرب کے جسم سے جڑے ہوئے بچوں کے پروگرام نے دنیا بھر کے ممالک سے جڑواں بچوں کے تقریباً 130 کیسز کا علاج کیا ہے۔ الربیعہ نے خود 23 ممالک کے غریب خاندانوں میں پیدا ہونے والے جسم سے جڑے
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہسعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہفیفا ورلڈ کپ2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب میدان میں آگیا، ایونٹ کے انعقاد کے لیے اپنا نام فٹبال کی عالمی باڈی کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

نوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے نامنوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے ناماسٹاک ہوم : نوبیل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کا کیمیا کا نوبیل انعام تین ماہرین کو مشترکہ
مزید پڑھ »

نوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے نامنوبل پرائز کیمسٹری کے 3 سائنسدانوں کے ناماسٹاک ہوم : نوبیل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا، خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کا کیمیا کا نوبیل انعام تین ماہرین کو مشترکہ
مزید پڑھ »

حکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہحکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہحکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور  فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ فیڈ اسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررز کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 556 روپے مہنگی ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہےکہ کھاد مینوفیکچررکیلئے گیس مہنگی کرنے پروزارت خزانہ، پیٹرولیم اور صنعت وپیداوار نے کام شروع کردیا ہے جب کہ کھاد مینوفیکچررزکیلئے گیس قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف اقتصادی جائزے سے پہلےہوگا۔ 16 گھنٹے طویل سرجری، سعودی ڈاکٹر جڑے بچوں کو الگ کرنے میں کامیاب
مزید پڑھ »

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا نماز سکھانے والے ٹیچر پر وحشیانہ تشددبھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا نماز سکھانے والے ٹیچر پر وحشیانہ تشددبچوں کو مختلف مذاہب سے آگہی پروگرام کے تحت نماز سکھائی جا رہی تھی، اسکول انتظامیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:24:44