سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کے لیے بصری لائبریری کا قیام SaudiArabia CulturalMinistry Library Established KSAMOFA AlArabiya_KSA VisitSaudiNow
گالی اور غصہ
یہ لائبریری سعودی عرب کی وزارت ثقافت کے"16/13"پروگرام کا حصہ ہے جس کا مقصد مملکت کے 13 علاقوں میں ہونے والی ثقافتی سرگرمیوں کو تصاویر اور ویڈیوز کی شکل میں دستاویزی شکل دینا اور انہیں محفوظ کرنا ہے تاکہ مملکت میں جامع ثقافتی تنوع کوآڈیو، ویڈیو اور تصویری شکل میں ایک جگہ پر محفوظ کیا جاسکے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق وزارت ثقافت کی ٹیم 13 علاقوؐ میں ہونے والے 16 ثقافتی شعبوں کی سرگرمیوں کو دستاویزی شکل دینے کے لیے فیلڈ وزٹ کرے گی۔ اس دوران سعودی عرب میں کام کرنے والے فن کاروں اور تخلیق کاروں کے ساتھ مل کر مختلف ثقافتی اصناف اور ان میں ہونے والی کام کا ریکارڈ مرتب کرے گی۔ سعودی وزارت ثقافت نے اپنے وژن کے مطابق ثقافتی سرگرمیوں کا ریکارڈ مرتب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت ثقافت کی ٹیم ملک کی 13 گورنریوں میں ہونے والی موسیقی کی سرگرمیوں، فلموں ، تھیٹر ،...
سعودی عرب میں وزارت ثقافت کا وضع کردہ پروگرام پورے تک پھیلایا جائے گا۔ تاہم اس کا آغاز الریاض سے اور اس کے بعد مملکت کے مشرقی علاقوں تک اس کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔ وزارت ثقافت کے ایگزیکٹو پلان جازان ، مکہ مکرمہ ، الجوف ، شمالی سرحدی علاقے، القصیم، حائل ، عسیر ، الباحہ ، نجران اور مدینہ منورہ کے علاقے شامل ہیں جہاں پر وزارت ثقافت کی ٹیم وزٹ کرے گی۔
وزارت ثقافت کے"16/13" منصوبے کا مقصد سعودی ثقافتی سرگرمیوں کے لیے ایک متنوع بصری لائبریری قائم کرنا ہے تاکہ ثقافتی تنوع کو زیادہ منظم انداز میں پورے ملک میں پھیلایا جاسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں نیا ٹریفک قانون متعارفسعودی عرب میں نیا ٹریفک قانون متعارف SaudiArabia TrafficPolice Law Traffic Fined
مزید پڑھ »
سعودی عرب : الدائر ضلع میں 3 روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئیسعودی عرب : الدائر ضلع میں 3 روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئی SaudiArabia Fires KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جعلی ریال پھیلانے کی کوششریاض: سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ریال بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے جعلی 8 لاکھ ریال برآمد ہوئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ کارروائی سعودی دارالحکومت ریاض میں کی گئی، پولیس نے جعلی کرنسی
مزید پڑھ »
سعودی عرب ، قیدی مقررہ مدت سے زیادہ قید کاٹنے پر معاوضہ طلب کرسکتے ہیںسعودی عرب ، قیدی مقررہ مدت سے زیادہ قید کاٹنے پر معاوضہ طلب کرسکتے ہیں SaudiArabia Prisoners Compensation Imprisonment
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے ڈرائیونگ لائسنس کی نئی شرائط جاری کردیںریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی
مزید پڑھ »