سعودی حکومت نے عید الاضحٰی پر 2 ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی حکومت نے عید الاضحٰی پر 2 ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

ریاض: سعودی عرب میں عیدالاضحی کے موقع پر 2 ہفتے کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، مملکت میں عید 31 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ میں سعودی وزارت افرادی قوت اور سماجی بہبود کے حوالے سے بتایا

گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کیلئے چھٹیاں 23 جولائی سے شروع ہوں گی جو 8 اگست تک جاری رہیں گی تاہم نجی شعبے کو 29 جولائی سے 2 اگست تک 4 روزہ چھٹیاں دی گئی ہیں۔

وزارت کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ملازمین کی عید تعطیلات میں آنے والی ہفتہ وار چھٹیوں کے بدلے مزید چھٹیاں بھی دی جائیں گی۔ سعودی عرب میں عیدالاضحی جمعہ 31 جولائی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت نے عید الاضحٰی پر 2 ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیاسعودی حکومت نے عید الاضحٰی پر 2 ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر دو ہفتوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے امسال سرکاری و
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان Read News SaudiArabia EidulAdha Vacations Announced KSAMOFA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ فیصلہ سوموار کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے پر ہوگاسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ فیصلہ سوموار کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے پر ہوگاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی عدالتِ عظمیٰ نے مملکت کے تمام شہریوں سے سوموار کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:20:54