سعودی حکومت کا عوام کو مالیاتی فراڈ سے بچانے کے لیے اہم اقدام

پاکستان خبریں خبریں

سعودی حکومت کا عوام کو مالیاتی فراڈ سے بچانے کے لیے اہم اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

سعودی حکومت کا عوام کو مالیاتی فراڈ سے بچانے کے لیے اہم اقدام SaudiArabia

بک جاری کر دی۔ سعودی عریبین اتھارٹی کی جانب سے اسپیشل گائیڈ بک جاری کی گئی ہے جس میں تمام بینکوں پر پابندی لگائی گئی ہے کہ وہ اپنے یہاں فراڈ کے سدباب کے لیے انتظامی یونٹ قائم کریں جو ہر طرح کے مالی فراڈ سے پیدا ہونے والے مسائل کے حل پیش کرنے کے ساتھ فراد کی روک تھام میں موثر کردار ادا کرے۔

اسپیشل گائیڈ بک کے مطابق انسدا دھوکہ دہی یونٹ کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ مالیاتی فراڈ سے متعلق کارروائی،شواہد اور ممکنہ پالیسیاں تجویز کرے۔ انسدا دھوکہ دہی یونٹ بین الاقوامی تنظیموں سے جاری ہونے والے نئے ضوابط اور سفارشات سے استفادہ کرے اور مالیاتی فراڈ کے سدباب سے متعلق سرگرمیوں سے فائدہ اٹھائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت کا عوام کو مالیاتی فراڈ سے بچانے کے لیے اہم اقدامسعودی حکومت کا عوام کو مالیاتی فراڈ سے بچانے کے لیے اہم اقدامسعودی حکومت کا عوام کو مالیاتی فراڈ سے بچانے کے لیے اہم اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات - World - Dawn Newsآرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور چین سے سفارتی تعلقات ٹھیک نہیں ہیں، مفتاح اسمٰعیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

فلسطینیوں سے معاہدے تک اسرائیل تسلیم نہیں، سعودی عربفلسطینیوں سے معاہدے تک اسرائیل تسلیم نہیں، سعودی عربجرمنی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی یہودی آبادکاریوں کی یک طرفہ کارروائیاں امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقاتوفاقی وزیر فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقاتوفاقی وزیر فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات Pakistan SaudiArabia FawadChaudhry SaudiAmbassador AmbassadorNawaf fawadchaudhry pid_gov KSAMOFA KingSalman ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات بحا ل لیکن امریکہ سعودی عرب سے کیا مطالبہ کر رہاہے ؟ ایک اور بڑی خبر آ گئیمتحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات بحا ل لیکن امریکہ سعودی عرب سے کیا مطالبہ کر رہاہے ؟ ایک اور بڑی خبر آ گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کیلئے معاہدہ ہو گیاہے تاہم اب امریکا نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:43:13