سعود شکیل نے کہا کہ میں اپنے کوچ حنیف ملک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری مدد کی، یہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ان کے لیے ہے۔
گزشتہ روز ورلڈکپ کا پہلا میچ کھیلنے والے سعود شکیل نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32 گیندوں پر شاندار ففٹی اسکور کی، یہ پاکستان کی جانب سے ورلڈکپ میں دوسری تیز ترین نصف سنچری تھی۔
نیدر لینڈز کیخلاف پلیئر آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل کا کہنا تھا کہ یہ بہت خوشگوار موقع ہے، میں اپنی ٹیم کے لیے پازیٹو کرکٹ کھیلنے کی کوشش کررہا تھا جس میں کامیابی ملی۔ پلیئر آف دی میچ کا ایواڈ حاصل کرتے ہوئے اسٹار بیٹر کا کہنا تھا کہ میں اور رضوان بات کر رہے تھے کہ اگر ہم اسکور کریں گے تو پریشر نیدرلینڈز کی ٹیم پر آجائے گا اور پھر ایسا ہی ہوا ۔سعود شکیل نے کہا کہ میں پچھلے دو تین مہینوں سے بہت پریکٹس کر رہا ہوں اور جانتا ہوں کہ میں مڈل آرڈر پر بیٹنگ کروں گا تو اس کے حساب سے اپنی شاٹس کو مزید بہتر کیا۔
سعود شکیل نے کہا کہ میرے کوچنگ اسٹاف نے مجھے بہت اعتماد دیا، میں اپنے کوچ حنیف ملک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری مدد کی، یہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ان کے لیے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعود شکیل نے ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ کس کے نام کیا؟سعود شکیل نے کہا کہ میں اپنے کوچ حنیف ملک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری مدد کی، یہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ان کے لیے ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: سعود اور رضوان کی شاندار نصف سنچریاںورلڈ کپ کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کے خلاف 38 رنز پر تین وکٹیں گنوا دینے والی قومی ٹیم کو رضوان اور سعود شکیل میچ میں واپس لے آئے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: سعود اور رضوان کی شاندار نصف سنچریاںورلڈ کپ کے اپنے افتتاحی میچ میں نیدر لینڈ کے خلاف 38 رنز پر تین وکٹیں گنوا دینے والی قومی ٹیم کو رضوان اور سعود شکیل میچ میں واپس لے آئے۔
مزید پڑھ »
سعود شکیل کو کس نمبر پر بیٹنگ کروانی چاہیے؟سابق قومی کرکٹر یونس خان اور باسط علی نے سعود شکیل کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کروانے کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: افغانستان کی بیٹنگ لائن ناکام، بنگلادیش کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدفدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کے نئے سٹار سعود شکیل نے بیٹنگ کا راز بتا دیاحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے نئے سٹار سعود شکیل نے کہا ہے کہ یہ بہت خوشگوار موقع ہے ، میں اپنی ٹیم کے لیے پازیٹو کرکٹ کھیلنے کی کوشش کررہا تھا جس میں کامیابی ملی۔ پلیئر آف دی میچ کا ایواڈ حاصل کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اور رضوان بات کر رہے تھے کہ اگر ہم سکور کریں گے تو پریشر نیدرلینڈز کی ٹیم پر آجائے گا اور پھر ایسا ہی ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ میں پچھلے دو تین مہینوں سے بہت پریکٹس کر رہا ہوں اور جانتا ہوں کہ میں مڈل آرڈر پر بیٹنگ کر رہا ہوں تو اس کے حساب سے اپنی شاٹس کو مزید بہتر کیا ۔ سعود شکیل نے کہا کہ بہادری کے ساتھ اٹیک کرنا چاہیے،کوچنگ سٹاف نے مجھے بہت اعتماد دیا ۔ بھارتی حیدر آباد کا سٹیڈیم ''بابر بابر،، کے نعروں سے گونج اٹھا تو کپتان کا انوکھا انداز ، ویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »