ہنگامی صحت خدمات میں طبی معائنہ، بیماری کی تشخیص،علاج، دوائیں اور پری میچور بچوں کی ضروریات کو شامل کیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سیاحوں کے لیے ہیلتھ انشورنس پالیسی کی انتہائی حد ایک لاکھ ریال رکھی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی ہیلتھ انشورنس کونسل نے غیر ملکی سیاحوں کی ہیلتھ پالیسی کی تفصیلات جاری کی ہیں، انشورنس دستاویز کے مطابق مملکت میں سیاحت کے لئے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کو مختلف صحت خدمات فراہم کی جائیں گی۔ سیاحوں کو ہیلتھ انشورنس کے تحت صرف ہنگامی صحت خدمات کی فراہمی ممکن ہوگی، ان کی مجموعی انتہائی حد ایک لاکھ ریال ہو گی۔ غیر ملکی سیاحوں کی ہیلتھ انشورنس ویزے کے اجرا کی تاریخ سے موثر ہو گی۔
ہنگامی حالات میں دانتوں کے علاج کو شامل کیا جائے گا، اس کے علاوہ دانتوں کی فلنگ، فضائی ایمبولینس، زچگی اور حمل، ٹریفک حادثات، ہنگامی ڈائیلائسز اور میت کو وطن پہنچانا شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب سیاحت سے متعلق بڑا فیصلہہیلتھ انشورنس کونسل کے مطابق ہنگامی صحت خدمات میں طبی معائنہ، بیماری کی تشخیص،علاج، دوائیں اور پری میچور بچوں کی ضروریات شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: سیاحت سے متعلق بڑا فیصلہہیلتھ انشورنس کونسل کے مطابق ہنگامی صحت خدمات میں طبی معائنہ، بیماری کی تشخیص،علاج، دوائیں اور پری میچور بچوں کی ضروریات شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیریاض: سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ دو ریاستی حل کو اس طرح حاصل کیا جائے کہ خطے میں اس کے ذریعے امن آ سکے۔ دوسری طرف ایران نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کر دی ہے.ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران حماس کے قابل فخر آپریشن کی حمایت کرتا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل نے غزہ کا دنیا سے رابطہ ختم کردیاغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی سروس بند کردی گئی ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد سے بھی کم رہ گئےہیں جس کے باعث مقامی افرادسخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کی وجہ سے غزہ میں موجود میڈیا کو بھی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ فلسطینی
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے
مزید پڑھ »
اسرائیل فلسطین کشیدگی: سعودی ولی عہد کا اہم بیانسعودی ولی عہد نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم سے فون پر بات اور اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »