سعودی عرب : معمولی سی غلطی پر پورا خاندان کورونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu
متاثرہ شخص نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ لوگوں کو چاہیئے کہ متعلقہ اداروں کی جانب سے دی گئی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ اس مہلک بیماری سے بچ سکیں۔
مذکورہ شخص کا کہنا ہے کہ اکثر سعودی خاندانوں میں ہفتے میں ایک یا متعدد دنوں میں پورا خاندان ایک جگہ جمع ہوتا ہے اور یہی عادت ہماری بھی تھی، ہم سب اپنے دادا کے گھر جمع ہوئے اور فیملی گیدرنگ کے بعد سب اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے کوئی یہ نہیں جانتا تھا کہ کس نے کس کو کرونا وائرس منتقل کر دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی سعودی عرب میں ریاض اور جزان پر حملے کی مذمتترجمان دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر ہونے والے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادی پر حملےکی کوشش قابل مذمت ہے اور پاکستان سعودی عرب سےاظہاریکجہتی کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ: پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دیبرطانیہ: پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی UK CoronaVirus Police ChargedFine Cough InfectiousDisease GOVUK
مزید پڑھ »
سعودی حکومت کا دفاتر میں حاضری سے متعلق اہم اعلانریاض : سعودی حکومت نے 15روز کیلئے سرکاری اور نجی اداروں کے دفاتر میں ملازمین کی حاضری سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کیلئے توسیع کردی ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب: فروٹ مارکیٹس میں آنے والے افراد کی ڈرون کے ذریعے اسکیننگسعودی عرب کے مختلف علاقوں میں قائم پھل اور سبزی کی مارکیٹس میں آنے والے افراد کے درجہ حرارت کی اسکیننگ ڈرون کے ذریعے کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »