سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ دو ریاستی حل کو اس طرح حاصل کیا جائے کہ خطے میں اس کے ذریعے امن آ سکے۔  دوسری طرف ایران نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کر دی ہے.ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران حماس کے قابل فخر آپریشن کی حمایت کرتا ہے

ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ دو ریاستی حل کو اس طرح حاصل کیا جائے کہ خطے میں اس کے ذریعے امن آ سکے۔

دوسری طرف ایران نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کر دی ہے.ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران حماس کے قابل فخر آپریشن کی حمایت کرتا ہے، آپریشن کے دوران مزاحمت نے اب تک شان دار فتوحات حاصل کی ہیں.صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی جدوجہد کی تاریخ ایک روشن مقام ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے اور اُس کے لیے ہماری حمایت اٹل ہے. اسرائیل کی ہر قسم کی مدد کریں گے. بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی بھی اسرائیل کی حمایت میں بول پڑے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سعودی عرب اور قطر کی اسرائیل پر کڑی تنقیدجدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال پر سعودی عرب اور قطر نے بھی اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار قرار دےد یا ہے۔  ایک بیان میں قطری وزارت خار
مزید پڑھ »

اسرائیل پر حملے: ایران کی حماس کو مبارکباد اور حمایت کا اعلاناسرائیل پر حملے: ایران کی حماس کو مبارکباد اور حمایت کا اعلانتہران: ایران نے فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک حماس کو اسرائیل پر حملے کرنے پر مبارکباد پیش کی اور حمایت کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینیوں کو غزہ کا سارا علاقہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی ...تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل اپنے شیطانی منصوبے پر عمل درآمد کرنے کیلئے کیل کانٹے سے لیس ہو کر مظلوم فلسطینیوں پر حملہ آور ہے، اسرائیل کا فلسطینیوں کو ان کے آبائی  علاقوں سے نکال کر قبضہ کرنے کی پالیسی پر عرصہ دراز سے عمل پیرا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دھمکی دی ہےکہ تمام فلسطینی غزہ کا علاقہ مکمل طور پر خالی کر  دیں ورنہ بے رحمانہ بمباری کی جائے گی۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ غ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 15:01:57