سعودی عرب، ریاض میں مصنوعی ذہانت کےمقابلے 23 جنوری سے شروع ہوں گے

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب، ریاض میں مصنوعی ذہانت کےمقابلے 23 جنوری سے شروع ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب، ریاض میں مصنوعی ذہانت کےمقابلے 23 جنوری سے شروع ہوں گے SaudiArabia Riyadh AIArtCompetition 23rdJanuary

سے 25 جنوری تک جاری رہیں گے۔ ذرائعکے مطابق ان مقابلوں کے دوران شرکاءمصنوعی ذہانت کے ذریعے امتیازی خصوصیات کی حامل مصنوعات تیار کریں گے۔واضح رہے کہ مقابلہ ریاض میں 30 اور 31 مارچ 2020ءکو ہونے والے مصنوعی ذہانت کے عالمی اجلاس کا ایک ضمنی منصوبہ ہے۔ مقابلے میں 300

افراد شرکت کریں گے۔ ان میں سے 20 ٹیموں کا انتخاب کر کے انہیں بین الاقوامی ماہرین کی سپورٹ سے ایک تربیتی پروگرام مکمل کرایا جائے گا۔ اس کا مقصد مصنوعی ذہانت کے آلات اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے ڈیزائننگ ٹیکنالوجی کی تعلیم دینا ہے۔ یہ پروگرام 26 جنوری سے 30 مارچ تک جاری رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سعودی سرپرستی میں چلنے والے‘ 6000 ٹوئٹر اکاؤنٹس بند’سعودی سرپرستی میں چلنے والے‘ 6000 ٹوئٹر اکاؤنٹس بنداس سے پہلے ستمبر میں بھی ٹوئٹر، ایک سابق شاہی مشیر کے اکاؤنٹ سمیت سات اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر چکا ہے جو اس کے مطابق سپیمنگ میں ملوث تھے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروسسعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروسسعودی عرب میں طلباء کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سروس ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت - World - Dawn Newsسعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب کی حکومت نے ایسے کوکنگ آئل جو تیاری کے مرحلے کے دوران ہائیڈروجن کے عمل سے گزرے ہوں ان پر 2020 سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:10:37