سعودی عرب کا افغانستان میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کا خیرمقدم تفصیلات جانئے: DailyJang
واضح رہے کہ افغانستان میں جاری سیاسی بحران میں مفاہمت کی راہ نکل آئی اور افغان صدر اشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللّٰہ کے درمیان اقتدار کے شراکتی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ جس کے تحت عبداللّٰہ عبداللّٰہ قومی مفاہمتی اعلیٰ کونسل کی سربراہی کریں گے۔
سابق افغان چیف ایگزیکٹو عبداللّٰہ عبداللّٰہ اور صدر اشرف غنی کے درمیان کئی ماہ سے صدارت کے عہدے پر اختلاف چل رہا تھا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستانی دفتر خارجہ نے افغان سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا تھا کہ کابل میں قومی مصالحت اور مخلوط حکومت سے متعلق معاہدہ خوش آئند ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار، صرف غداروں کی مدد کی: طالبان رہنمادوحہ: (دنیا نیوز) سربراہ طالبان مذاکراتی ٹیم محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار رہا، نئی دلی نے صرف غداروں کی مدد کی، اگر اب کوئی مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
کیا عید کی نماز گھر پر ہوسکتی ہے؟ سعودی مفتی اعظم کا بیان سامنے آگیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دنیا بھرمیں سماجی فاصلوں کی ہدایات جاری کی گئی ہیں تاہم ماہ مقدس اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا
مزید پڑھ »
پاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدمپاکستان نے افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے: سعودی مفتی اعظمریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغازکرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغاز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »