سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی فلک بوس عمارتیں دھند کی لپیٹ میں

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی فلک بوس عمارتیں دھند کی لپیٹ میں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی فلک بوس عمارتیں دھند کی لپیٹ میں SaudiArabia Weather Winter Rain Fog Riyadh FoggyWeather CapitalOfSA saudiarabia KSAmofaEN KingSalman metoffice

سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق دارالحکومت ریاض میں فلک بوس عمارتوں کو دھند نے لپیٹ میں لے لیا۔ بارش اور دھند کے باعث دارلحکومت کی فضاء خوش گوار ہونے کے ساتھ انتہائی دلکش ہوگئی۔دھند کی لپیٹ میں آئی فلک بوس عمارتوں کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے جنہیں شہریوں نے بے حد پسند کیا ہے۔ سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہوائوں، جکھڑ چلنے اور پہاڑی علاقوں پر برف باری کی پیشن گوئی کی تھی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےمشرقی علاقوں، الریاض، شمالی الجوف، قصیم، تبوک، حائل، نجران،...

دھند چھائی رہے گی جبکہ جبال اللوز اور علقان کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کےمطابق بحر احمر میں شمال مغرب سے شمال کی طرف تیز ہوائیں چلنے اور جنوبی مشرقی علاقوں میں 18 کلومیٹر سے 42 کلومیٹر کے درمیان فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے جب کہ جنوب مشرقی علاقوں میں 15 سے 40 کلو میٹر ہوائیں چلنے کے ساتھ سمندر میں درمیانے درجے کی لہریں اٹھنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا۔ حکام نے مشرقی سعودی عرب میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اور امارات کی پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع - ایکسپریس اردوسعودی عرب اور امارات کی پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع - ایکسپریس اردوپاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کے حالیہ دوروں میں یہ پیش رفت ہوئی
مزید پڑھ »

سعودی مفادات کے خلاف کام نہیں کریں گے پاکستان نے بھی سعودی عرب کو یقین دہانی ...سعودی مفادات کے خلاف کام نہیں کریں گے پاکستان نے بھی سعودی عرب کو یقین دہانی ...'سعودی مفادات کے خلاف کام نہیں کریں گے' پاکستان نے بھی سعودی عرب کو یقین دہانی کرادی
مزید پڑھ »

عالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریف NAB InternationalEconomicForum Praised
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تھرڈ پارٹی انشورنس لازمیسعودی عرب میں تھرڈ پارٹی انشورنس لازمیسعودی عرب میں تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی SaudiArabia ThirdPartyInsurance Compulsory MotorVehicles
مزید پڑھ »

’انڈیا میں اینگلو انڈینز کی شناخت ختم کی جا رہی ہے‘’انڈیا میں اینگلو انڈینز کی شناخت ختم کی جا رہی ہے‘حکام کے مطابق انڈیا میں صرف 296 اینگلو انڈینز باقی رہ گئے ہیں جبکہ رکن پارلیمان ہبی ایڈن کے مطابق اس وقت ملک میں تین لاکھ 47 ہزار اینگلو انڈینز ہیں جن سے شناخت چھینی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

ہڈیوں کی قدرتی مرمت کرنے والا کیمیکل اب پٹی کی صورت میں دستیاب - ایکسپریس اردوہڈیوں کی قدرتی مرمت کرنے والا کیمیکل اب پٹی کی صورت میں دستیاب - ایکسپریس اردوایڈینوسائن نامی کیمیکل ہمارے جسم میں پایا جاتا ہے جسے اب ایک بینڈیج پر لگانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 03:59:20