ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ملک کے تمام شہروں میں کرفیو ختم اور معمولات زندگی بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 مئی کو جاری ہونے والے بیان اور صحت اداروں کی سفارشات کی روشنی میں سخت حفاظتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ملک بھر میں معمولات زندگی بحال کرنے کے امکانات پر غور کرنے کے بعد ایوان شاہی نے چند فیصلے کیے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
وزارت داخلہ کی طرف سے مزید بتایا گیا کہ اول یہ کہ اتوار کو صبح 6 بجے سے تمام شہروں میں کرفیو ختم کیا جائے گا۔ تمام کاروباری سرگرمیاں بحال کی جائیں گی، تاہم حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ سعودی وزرت داخلہ کے اعلامیے کے مطابق اتوار کو صبح 6 بجے سے تمام شہروں میں کرفیو ختم کیا جائے گا۔تمام کاروباری سرگرمیاں بحال کی جائیں گی تاہم حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر ، مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈسعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر ، مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ SaudiArabia SummerSeason HotWeather Temperature WeatherUpdates WeatherForecast
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں قہر کی گرمی ،مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈسعودی عرب میں قہر کی گرمی ،مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ Read News SaudiArabia SummerSeason HotWeather Temperature WeatherUpdates WeatherForecast
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں لڑکی کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیاسعودی عرب میں لڑکی کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 95 ہزار 764 تک پہنچ گئی ہے، وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب، یمن میں تنازع ختم کرنے کے لیے سنجیدہ ہے: جنرل میکنزیامریکی فوج کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب صدقِ دل کے ساتھ یمن میں جاری تنازع کے ایک متفقہ حل تک پہنچنے کی کوششیں کر رہا
مزید پڑھ »