سعودی عرب میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد کیا صورتحال ہے؟ پریشان کن خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد کیا صورتحال ہے؟ پریشان کن خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں لاک ڈاو¿ن میں نرمی کے بعد کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت

کے ترجمان نے نیوز بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1800 سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 89 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا سے اب تک 17 ہزار سے زائد مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 65 ہزار 700 سے زائد ہے۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران وائرس سے 138 مریض انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 549 ہوگئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ملک میں 22 ہزار 600 مریضوں کی حالت بہتر ہے جب کہ 1264 تشویشناک حالت میں ہیں۔ترجمان وزارت صحت نے مزید کہا کہ گزشتہ چند روز میں کورونا کے کیس میں اضافہ پریشان کن ہے جن میں زیادہ تر ایسے عمر رسیدہ افراد شامل ہیں جن کی حالت پہلے ہی بہتر نہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کی وجہ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے 240پاکستانی کراچی پہنچ گئےسعودی عرب میں پھنسے 240پاکستانی کراچی پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں میں سے 240 مسافر سعودی ایئر کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچ گئے جبکہ 530 ہم وطنوں کو پی آئی اے کی تین
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے مسجد الاقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے اسرائیل سے ’خفیہ مذاکرات‘سعودی عرب کے مسجد الاقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے اسرائیل سے ’خفیہ مذاکرات‘لاہور: (ویب ڈیسک) اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف ہوا ہے، سعودی عرب نے مسجد الاقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 06:01:19