وزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر فوری طور پر جائے حادثہ پہنچا ہوں، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
اس موقع پر سعید غنی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر فوری طور پر جائے حادثہ پہنچا ہوں۔سعید غنی کا کہنا تھا کہ حادثہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے کہ کس وجہ سے اندوہناک حادثہ پیش آیا، کتنے مکانات تباہ ہوئے یا انہیں نقصان پہنچا، اس کی تحقیقات ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور لگ رہا ہے کہ حادثہ تکنیکی خرابی کے سبب پیش آیا، تاہم حتمی رپورٹ آنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حادثے کا شکار ہونیوالے قومی ایئرلائن کے طیارے میں پہلے ہی فنی خرابی کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
عید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنیعید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »
امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔
مزید پڑھ »