سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازت

پاکستان خبریں خبریں

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازت مکمل تفصیل جانیے:DunyaUpdates

اومنی ایئر کا خصوصی طیارہ 45 رکنی امریکی سفارتی عملے کو لے کر 30 مئی کو اسلام آباد پہنچے گا جبکہ واپسی پر 8 سفارتی عملے کو اسلام آباد سے واپس امریکا لے جائے گا۔

امریکی سفارتی عملے کو وزارت خارجہ کی درخواست پر خصوصی طیارے کی اجازت دی گئی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے اجازت نامہ جاری کیا۔ ذرائع کے مطابق جہاز کے عملے کو طیارے سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اومنی ایئر لائین کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے تمام ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہرمیر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے: ساجد ڈہرجمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکریٹری ساجد ڈہر کا کہنا ہے کہ میرِ صحافت میر شکیل الرحمٰن کو قید کرنا عوام کی آواز کو قید کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو وسطی ایشیا سے جوڑنا افغان امن کو فروغ دینے کی راہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کی جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوریامریکا کی جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوریامریکا کی جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال Islamabad OGRA Sends Summary Reducing Petrol Price MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 20:16:53