ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا کہنا ہے کہ سفارت خانہ پاکستان سعودی عرب کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے. سفارت
Jun 01, 2020 | 16:21:PM
سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز نے کہا کہ سفارت خانہ پاکستان میتوں کے حوالے سے کام کر رہا ہے، جہاں پر بھی پاکستانی کی میت ہوتی ہے اسے محفوظ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے. ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ہسپتالوں میں سرد خانے میتوں سے بھرے پڑے ہیں، دو جون اور چھ جون کو قومی ائیر لائن کے ذریعے چالیس میتیں پاکستان روانہ کی جائیں گی.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک یوتھ فورم کے زیرِاہتمام کانفرنس میں لٹل پروفیسر حماد صافی اور سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز کی شرکتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاک یوتھ فورم کے زیر اہتمام نوجوانوں کو درپیش چیلنجز کے عنوان سے آن لائن کانفرنس منعقد کی گئی جس میں لیٹل پروفیسر حماد
مزید پڑھ »
مجلسِ پاکستان کی جانب سے نظریہ پاکستان اور نصابِ تعلیم کے عنوان سے کانفرنس، اشتیاق گوندل کا خطابریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مجلسِ پاکستان کی جانب سے نظریہ پاکستان اور نصابِ تعلیم کے عنوان سے آن لائن کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شرکاء سے معروف دانشور
مزید پڑھ »
لوگوں سے بھرا کمرہ عدالت دیکھ کر چیف جسٹس پاکستان برہم - ایکسپریس اردوسماجی فاصلہ کیوں نہیں رکھا جا رہا، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے
مزید پڑھ »
یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے، حمزہ علی عباسیپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ یہ دُنیا ایک عارضی جگہ ہے جہاں ہمیں جدوجہد کرنی ہے۔
مزید پڑھ »
کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس اور ترسیلات زر (ریمیٹنس) کے مراکز 31 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں
مزید پڑھ »