سفاک ڈاکو نے ضعیف خاتون کو زمین پر گرا دیا، دردناک ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
بے رحم اور سفاک رہزن نے برقعہ پوش خاتون کے ہاتھ سے اتنی طاقت سے تھیلا چھینا کہ جس کے بعد بزرگ خاتون زمین پر اوندھے منہ گر پڑیں۔
یہ اندوہناک منظر اس گلی میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے اور صارفین اس واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے خاتون کیلئے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں۔Yeh Waqia Shalibanda Qazipura Ka Hai,Jaha Pe Ek Zaieef Buzruk MAA Ke Haath Meh Se Ek Ibles ki Aulad Samaan Keench kar BhaagGaya
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوہلی نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر کھلاڑیوں کو پہچان لیا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومڈل آرڈر بلےباز کی ٹیم آئی پی ایل میں 3 مقابلے جیت چکی ہے
مزید پڑھ »
دلہا اور دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ برسا دیے، ویڈیو وائرلدلہا اور دلہن نے ایک دوسرے پر تھپڑ برسا دیے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »